Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

گمشدہ ہیں آج بھی ہم تیرے خیالوں میں"_🥀♥️ -

Awan_Kuri33
 

لوگ اس لیے مصروف رہتے ہیں تاکہ لفت اندوز ہو سکیں یا پیسہ کما سکیں،میں اس...
لیے مصروف ہونا چاہتی ہوں تاکہ اپنے ذہن میں چلتی ہوئی سوچوں سے چھٹکارا حاصل کر سکوں ،مجھے کسی شخص کی پرواہ نہ ہو یہاں تک کہ اپنے آپ کی بھی نہیں 🥀💔

لوگ اس لیے مصروف رہتے ہیں تاکہ لفت اندوز ہو سکیں یا پیسہ کما سکیں،میں اس...
لیے مصروف ہونا چاہتی ہوں تاکہ اپنے ذہن میں چلتی ہوئی سوچوں سے چھٹکارا حاصل کر سکوں ،مجھے کسی شخص کی پرواہ نہ ہو یہاں تک کہ اپنے آپ کی بھی نہیں 🥀💔
 -
A  : لوگ اس لیے مصروف رہتے ہیں تاکہ لفت اندوز ہو سکیں یا پیسہ کما سکیں،میں اس...  - 
.q1____Every one.a1
A  : .q1____Every one.a1 - 
ایسا ہوتا ہے یار 🙄😑😐
A  : ایسا ہوتا ہے یار 🙄😑😐 - 
Awan_Kuri33
 

اگر میں یوں ہی کسی روز اچانک ! تمہارے کندھے پر اپنا سر رکھ دوں اور....a1
کچھ بھی ناں کہوں تو کیا تم میرے بنا کہے وہ سب باتیں جان سکو گے...؟ جو میں تم سے کہنا چاہتی ہوں !!! 🥀🖤

Awan_Kuri33
 

سارا شہر چھوڑ کر پسند کیا ہے تجھے مت کر قبول مگر داد تو دے انتخاب کی .a1

Awan_Kuri33
 

"ظَرف وَالوں کِی دُنیا اَلگ ھے عَداوَت بھِی ھوگِی تَو مَعیار ھوگَا"❤️🥀 -

Awan_Kuri33
 

تُمھارے نام کے دھاگے نہیں بندھے مُجھ سے" تُمھارے نام بس اِک دِل بندھا رہا...
میرا-!" :";)🖤 -
-

Awan_Kuri33
 

𝙆𝙚𝙚𝙥 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙩𝙖𝙣𝙙𝙖𝙧𝙙𝙨, 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙢𝙤𝙧𝙖𝙡𝙨, 𝙜𝙤𝙤𝙙.𝘽𝙪𝙩 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙩𝙝𝙤𝙨𝙚 𝙬𝙝𝙤 𝙖𝙧𝙚 𝙘𝙖𝙥𝙖𝙗𝙡𝙚 -..

Funny joke
A  : Hhhhh niceee - 
Awan_Kuri33
 

شہزادی تو نہیں ہوں میں لیکن👑😍 جس کا بھی ہاتھ تھاموں گی 🫱🏻🫲🏻💍 اسے شہزادہ..
ضرور بنا دونگی ❤️👑 (انشاء اللہ)❤️🙈

Awan_Kuri33
 

💫 اک چاۓ دونوں کپوں میں برابر سی بانٹ کر☕☕ اکثر فرض کیا ہے کہ تنہا نہیں ہوں..🙂.
میں۰۰۰
-💫

Awan_Kuri33
 

😍 اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ..😇.
بدلتی ہیں
-💫

Awan_Kuri33
 

محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ہے۔ محبت تو بس ہو جاتی ہے کسی کی...
آواز سے کسی کے الفاظ سے..❤️
-

Awan_Kuri33
 

اگر میں کہوں. بات سنیں🙈 تو آپ نے کہنا ہے!!! حکم کریں میری جان🌹💚😂 -

Awan_Kuri33
 

اپ کسی کو بھی زبر دستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت، دوسرا...😇😇
عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشته روح سے جڑا ہوتا ہے...😍. 🍁🍁
-

Awan_Kuri33
 

بھروسہ کرنے میں بہت احتیاط کیجئے ۔کیوں ک شیطان 😈 بھی پہلے فرشتہ ہوا کرتا تھا -

Awan_Kuri33
 

😍 لوگوں پر جتنا بھی اعتبار ہو۔۔مگر ان کہ لیے اپنی زندگی کے کمروں میں سے صرف..😇.
مہمانوں والا کمرہ کھولیں🙏😔✅

Awan_Kuri33
 

زندگی ایک انجان کتاب📒 جیسی ہے ۔ اگلے صفحے پر کیا لکھا📝ہےکسی کو نہیں بتا -