میں فطرتا بہت حساس ہوں ، میں تھک جاتی ہوں سہہ کر ، سن کر بول کر ، سوچ کر...
اندر ہی اندر دل پہ بوجھ لئیے رہتی ہوں - اداسی میری روح کا خلاصہ ، مگر میں اداسی بانٹ نہیں سکتی - میری خواہش ھے کہ میں بانٹوں تو مسکراہٹیں ، خوشیاں ، آسانیاں ، دعائیں - فقط اسی لئیے ميں اپنی سی کوشش جاری رکھتی ہوں ۔...💜
-
کل اسکا میسج آیا کہتا عشق سچا وہی" جس کو ملتی نہیں منظلیں 😐 میں نے بھی کہہ...
دیا اگر منزلیں ٹھیک لکھا ہوتا تو شاید مل ہی جاتیں 😒😒 ,😂😂😂
میں بسم اللّٰہ بھی پڑھتی ہوں۔ فر بھی برگر جلدی ختم ہو جاتا ہے۔۔🥺😒☹️🤦🏻 -
محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں🌸 سونے کی چوڑیاں ---❤❤--- ضروری تو نہیں -
سردیوں میں کھڑکیوں کے اوس جمے شیشوں پہ ۔۔۔ آپکے ہاتھ لاشعوری طور پہ کیا...
لکھیں گے۔۔۔ ؟. 🙂
-
زندگی میں جب سب کچھ آوٹ آف کنٹرول ہو تو عقل کو بلاوجہ استعمال کرنے کے بجائے..
آنکھ بند کر کے ایک گہری سانس لینی چاہیے اور وہ کر دینا چاہیے جو حالات آپ سے چاہ رہے ہیں۔۔۔۔
-
❣️ !تمہیں پتہ ہے ❣️ 🌨️ سردیوں کی سب سے پیاری بات کیا ہے؟ 🌨️ 🪟 کھڑکیوں کے...
شیشوں پر جمے ہوئے اوس پر 🪟 😓❤ !!!تمہارا نام لکھنا 😓
-
بڑے ہی سخت تھے زندگی کے حادثے زخم بھی کھائے ہم نے مرہم بھی ہمیں رکھنا پڑا - 🖤🖤
Mri tayi ami ki death ho ge ha 😥😥😥😥😥Allah unki magferit kry or jaanat m alla makam aata kry aameen😣😣😣😣
Tari ik jhalik...skoon_e_Qalib❤❤
بڑے ہی سخت تھے زندگی کے حادثے زخم بھی کھائے ہم نے مرہم بھی ہمیں رکھنا پڑا -🖤
وقت تو آنے دو مُرشد🔥🔥 یہ سب کہیں گے کہ ہم اسکے فلاں لگتے ہے😏 🖤🔥🥀 -
The beauty of life does not depend on how happy you are, but on how happy
others can be because of you✨💛
The most attractive accessory a girl can have is CONFIDENCE - 😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain