💕محبت میں انا و تکبر کا کوئی وجود نہیں تعلیم یافتہ، سمجھ دار، سوجھ بوجھ..😍. رکھنے والے شخص کو بھی اگر محبت کی دہکتی ہوئی آگ آ گھیرے تو وہ بھی "جی" کے سوا کچھ نہیں کہہ سکتا 🌼❤️ "🖤
😊 ہر مرد کی محبت کرنے کا اِصرار مُختلف ہوتا ہے..❤.!! بیوی اور گرل فرینڈ میں... بہت فرق ہوتا ہے..❤.!! اگر بیویاں اپنے آپ کو گرل فرینڈ سے کمپئیر(CoMpaRe) کریں گی تو وہ اپنے آپ کو ڈی گریڈ(DeGraDe) کریں گی..😊.!! کیونکہ بیوی کا مُقام بہت اُونچا ہوتا ہے...🙂🖤 "
ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ " ہر اُس چیز پر جو مُجھ سے لی گئی اور مُجھے بِن مانگے دی... گئی......شکوہ تو بنتا ہی نہیں ہے....اُس پاک ذات سے جو بہتر کا بدل بہترین دیتا ہے✨🤍