Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

Never blame anyone in your life .Good people give you happiness - 💕💕

Awan_Kuri33
 

Acha sathi chorny ka ye niteja hota h k koe bura sathi milta ha😔

Awan_Kuri33
 

سُنو.💕..!! تُم میرا ہاتھ پکڑ کر..😍.!! اپنے دل پر رکھ دو اور کہو مُجھ سے...!!.😇..
یہ تُمہارا ترجمان ہے.😍..!! اِس کے حاکِم ہو تُم...!! یہاں تُم بغیر ازیتیوں کے رہ سکتے ہو❣️..

Awan_Kuri33
 

😔😔: نبی کریمﷺ نے اپنے ماننے والیوں(عورتوں) کو مُخاطب کر کے یہ کہا ہے کہ جب تک...
کوئی مرد دو گواہوں کی موجودگی میں تُمہیں، تُمہارے روٹی، کپڑا، مکان، عِزت اور آبرو کی حِفاظت کا زمہ نہ لے لے اور تُمہیں اپنی وِراثت میں نہ شریک کر لے تو اُس کو اپنی ایک مُسکراہٹ تک بھی نہ دو (اُس کو اپنی سمائل تک نہ پاس کرنا)...🙂🖤 "

Awan_Kuri33
 

.q1 guyzzzz mri tye ami bhut bemar hn vo icu m hn ya Allah unko sehyit da muhtagi wali life sy bacha LA aameeen plzzzz pray

Awan_Kuri33
 

مانا کہ بہترین نہیں ہوں میں🔥🥀 مگربات بات پہ رنگ بدلوں اتنی رنگین نہیں ہوں...
میں🙂❤️
-

Awan_Kuri33
 

.q1 yahn bhut sary log han plzzz mri tye ami k liye duaa kryn wo icu m hn plzzz Allah unko shiyat wali zindage da aameen😒😒😒😭😭😭😭

Awan_Kuri33
 

مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان لڑکیوں والی...🔥🌚 تصویر بھیجو" گفتگو کروں " تو...
پھر محبت ہے؟؟ محبت تو رخسار سے لپٹے آنچل سے بھی ہوسکتی ہے❤🔓 چہرہ دیکھ کے ہو جو پھر کیا وہ محبت ہے؟؟ اب نہیں بنتی ہیر یہاں اب نہیں ملتے رانجھے -" بس وقت کی ضرورت ہے اسے تم عشق سمجھتے ہو کیا یہ محبت ہے؟؟ بنا کر محرم جس روز کروگے ادا ساتھ تہجد اس روز قدموں میں بیٹھ کر بتاؤنگی جناب یہ محبت ہے-"❤🙂
-

Awan_Kuri33
 

❤❤"......میں چاہتی ہوں آپکے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کروں" میں آپکے احرام کا...
کونہ پکڑ کے آپکے قدموں پہ قدم رکھ کے چلوں، جہاں کہیں بہت رش ہو جاۓ تو آپ مجھے لوگوں سے بچانے کیلئے میرے ارد گرد اپنے بازؤں کا حصار کر دو، خانہ کعبہ کے ٹھنڈے فرش پہ میں آپکے ساتھ بیٹھ کے آپکے لیے دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابیوں کے لیے دعا کروں، میں آپ کا ہاتھ تھام کے اپنے رب العالمین سے کہوں میں تیرے گھر اس انسان کا ہاتھ تھام کے آئی...... کل روز قیامت بھی تیرے روبرو اس انسان کا ہاتھ تھام کے آنا چاہتی ہوں💙🙈🙈🙈
-

Awan_Kuri33
 

گاڑی سگنل پہ روک لے اور پھر لا دے گجرے کوئی یونہی جا کر ساتھ میں ہنس رہے...
ہوں ہم دونوں😍😍❤❤ کوئی تصویر کھینچ لے آ

Awan_Kuri33
 

!سنو ہینڈسم کیا تم تحفے میں مجھے پائل گفٹ کرو گے 🙄 خالی کھسے میں میرے...
پاؤں سُونے لگتے ہیں!!⁦ 🦋❤❤🙈🙈🙈
-

Awan_Kuri33
 

میں تم اور وہ محبتوں کی سلطنت ترکی ۔۔🥰 مجھے لگتا ہے وہاں کی فضا میں عشق...
شامل ہے۔۔۔عشق کرنے والوں کے نام 😍❤️❤️آج بھی ذندہ ہے۔۔۔ میں چاہتی ہوں تم مجھ سے وہی ترکی کی فضاؤں میں اظہار محبت کرو۔۔تاکہ ہماری محبت بھی امر رہے۔۔۔✨💜 جیسے ارطغرل اور حلیمہ۔۔♥️ سلطان سلیمان اور حورم۔۔🌎💜 شہزادی خزینہ اور ابراہیم۔۔ سلطان احمد اور کوسم 😍✨ مناہل اور خلیل 🥺🌎 کچھ نام جو ہمیشہ یاد رہے گے۔۔۔ ان ناموں میں ہمارا بھی شامل ہو جائے♥️💜
-

Awan_Kuri33
 

میں ہنستی ہوں تو مل جاتا ہے سکون اسے۔ میں انتخاب ہوں اسکا مجھے کوئی اداس نہ..
کرے.h2.a5.b1
-

Awan_Kuri33
 

بتاؤ ذرا کیا خوشی لے کہ ایا ہے جنوری ۔۔۔ سب کہتے تھے بہت ویران ہے دسمبر -

Awan_Kuri33
 

💕 میں وہ چاند جس کا تیرے بن نہ کوئ آسماں -❤

Awan_Kuri33
 

____بڑی دلکش آتی ہے تصویر میری 🙈 سنا ہے لوگ زوم 🧐 کر کر کے دیکھتے ہیں 😝😅😆...

Awan_Kuri33
 

___👀_اک زندگی انجان سی 😐 اور میں پھر نادان سی 😔 مسلسل جارہی نقصان سی 😐..💕.
اوپر سے میں نادان سی 😔 کہاں گئی وہ مسکان سی 🤐 جیسے نکلی ہو جسم سے جان سی 😔 اوپر سے میں نادان سی 🤐🤐🤐

Awan_Kuri33
 

___❤_دیکھاوے کی میٹھی بننے کا شوق نہیں ✌🏻 جو دل میں ہے وہی زبان پر...

Awan_Kuri33
 

__💕__ارے زندگی بہت حسین ہے اگر اگر سب اپنے کام سے کام رکھیں تو❤

Awan_Kuri33
 

: 🥀❤️_____کبھی کبھی خاموشی بہتر ہوتی ہے لفظوں کے سفر میں انسان تھک جاتا...
ہے🤔😏😄