Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

___💕__آخر کچھ تو کشش ہوگی میری ذات میں جو ہر آفت کی مجھ پہ نظر ہے..❤

Awan_Kuri33
 

___کوئی ایسا تعویذ دو ہمیں کے چلاک ہوجائیں 🙈🤭 کے اب بہت نقصان دیتی ہے اک...
سادگی میری 😄😝😂 🤭😂🤣
-

Awan_Kuri33
 

رشتے خوبصورت آواز، اونچے مرتبے🌼 اور خوبصورت چہرے سے🌼 نہیں بنتے بلکہ خوبصورت...
دل اور نہ ٹوٹنے والے🌼 بھروسے سے بنتے ہیں۔

Awan_Kuri33
 

😔تم تو کہتے تھے ہم لازمی ہیں صنم خواب والی ہر اک رات کے واسطے منتیں منتیں..😊.
کیا نہ کرتے تھے تم ہم سے اک ملاقات کے واسطے یہ کہانی مگر تب کی ہے جب ہم ہوئے تم کو حاصل نہیں تھے آج تم کو پتہ یہ چلا ہے کہ ہم محبت کے قابل نہیں تھے
- 💕

Awan_Kuri33
 

اللّٰہ تمہاری چاہ سے انکار نہیں کرتا۔۔ وہ تمہارا صبر سنبھال کر رکھتا ہے۔۔اور...
بہترین وقت پر نواز دیتا ہے✨🌹

Awan_Kuri33
 

❤ اتنی کشش تو ہو نگاه شوق میں ساقی.n5 . ادهر دل مے خیال آئے ادهر وہ بےقرار.💕..
ہو جائے
-

Awan_Kuri33
 

Har shaqs humare meethe lehje ka haqdaar nahi...💔🥀 -

Awan_Kuri33
 

ایک تم اور نخرے تمہارے... ,😘😘 ایک ہم ہیں کہ صدقے تمہارے''♥️♥️ -

Awan_Kuri33
 

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو 🤔ہم ٹھہرے انا پرست 😐کہا جی الحمدللہ🙁

Awan_Kuri33
 

Tu Badla Hai .e3 Tasleem Kar .f3 Mai bi badlungi .g7 Yaqeen Kar .m7 -

Awan_Kuri33
 

Love me or Hate me I don't care But... .👀.... Both are in My Favour... .😊
If u hate me i will be in ur mind but if u love me i will be ur heart 😜😁😁🤫👿
-

Awan_Kuri33
 

میری باتوں میں آتے نہیں ہو۔۔۔۔۔🥺🥺🥺🥺 شیطان کی باتوں میں آجاتے ہو۔۔۔۔😏🤣🤣🤭 -

Awan_Kuri33
 

مرد کی خوبصورتی اس کی شکل میں نہیں اس کے الفاظ میں ہوتی ہے اگر اس کے الفاظ...💕
بدصورت ہو جائیں تو اچھا خاصا مرد برا لگنے لگتا ہے😐
-

Awan_Kuri33
 

سیرت دیکھتے ہیں⁦❤️⁩ 🥀"لوگ خواب دیکھتے ہیں"🥀 ⁦❤️⁩ " ہم حقیقت...
دیکھتے ہیں⁦❤️⁩ " 🥀 بس فرق اتنا ہے کہ"🥀 ⁦❤️⁩لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں⁦❤️⁩ 🔥 " اور ہم" 🔥 💞 " دوستوں میں دنیا رکھتے ہیں"
-

Awan_Kuri33
 

Mri tayi anti ki tbyat bhut khrb h wo I c u m han plzz pray kry k vo thk ho jyn ammeen syb boly😔😔

Awan_Kuri33
 

جہاں صبر آجائے وہ ہر چیز کی قدر گر جاتی ہے💕

Awan_Kuri33
 

🔥 : ہوے جی ہوے عشق میں ہم راضی -

Awan_Kuri33
 

الحمدللہ بہت ہی سکون ہے زندگی میں - 💕💕

Awan_Kuri33
 

تم کو کیسے بتاٶں تم میرے لیے کیا ہو..!!🌸❤️ میری دھڑکن کا ساز ہو تم..!!🌸❤ ...
میرے دل کی آواز ہو تم..!!🌸❤️ میری جینے کی ایک خاص وجہ ہو تم..!!🌸❤ میری مسکراہٹ کا راز ہو تم..!!🌸❤️ میری کل کائنات ہو تم..!!🌸❤ میرے سارے رنگ تم سے ہیں..!!🌸❤️ سنو میری جان میرے لیے بہت خاص ہو تم....❤️
-

Awan_Kuri33
 

Khaaamoshi bhut kuch khti h
👂kan lga kr ni❤dil lga kr suny😊