: اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فرازؔ جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے -
تیرے گمان تک بھی نہیں وہ جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے😐 -
جانتے ہو دھوکے کا سب سے اداس پہلو کیاہے 🤧🤧 یہ کبھی دشمن کی طرف سے نہیں آتا...
🥺🥺
-
راتیں لمبی ہونے سے خواب پورے نہیں ہوا کرتے ۔۔۔🙄🙄🥺🤧🥳🥳 -
جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے -
نظم لڑکی ~ کوئی پہیلی جیسی لڑکی ہے تمہیں پتہ ہے کیسی لڑکی ہے ہنس کے سب...
سے ملتی ہے یقیناً ایسی ویسی لڑکی ہے بروفائل تو پیاری لگتی ہے آؤ دیکھیں کیسی لڑکی ہے تھوڑی بات کر کے دیکھیں پھر فتویٰ ہوگا ایسی لڑکی ہے تھوڑی موڑرن بھی لگتی ہے بلکل فلموں جیسی لڑکی ہے ارے مزاج کا بھلا کیا کرنا ہے دیکھو دکھتی کیسی لڑکی ہے پیار محبت جتا کر دیکھیں کہنا سب کے جیسی لڑکی ہے بات نہ کرے تو مغرور سمجھنا پھر کہنا یار یہ کیسی لڑکی ہے !
-
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﮑﮍ ﻟﯿﺎ...؟ ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺳُﻨﺎ ﮬﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ،ﺟﺎﺩﻭﺣﺮﺍﻡ...
ہے۔۔۔۔
-
خوبصورتی فضول ہے اگر حیا نہ ہو ۔🌸🦋🖤 🦋❤
محبت کہاں اب فقط عادتوں کی ورزش ہے - 😇❤
میرے پاس وقت نہیں ان لوگوں سے نفرت کرنے کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں 🖤 کیونکہ...
میں مصروف ہوں ان لوگوں میں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں ۔۔۔❤😌
باندھ لو کوئی کالا دھاگہ___ نظرے الفت کا جاناں❤️ بے پناہ عشق کرتے ہیں آپ سے...
کہیں نظر نہ لگ جاۓ❣ 💕💞🎀
-
کہیں آنکھوں میں ہے ___دھوکہ!! کہیں دھوکے میں ہیں___ آنکھیں - ❤
😋 اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر تو خدا کی قسم آج کے بعد ہم..😍.
مسکرانا ہی چھوڑ دینگے
😇-
ik sawal
AGR
Khudkushi halal hoti to
Kia aj ap zinda hoty🤔🤔🤔
Tʜᴏʀɪ Jᴀɢᴀ Dᴇᴅᴇ Mᴜᴊʜᴇ Tᴇʀᴇ Pᴀᴀs Kᴇʜᴇɴ Rᴇʜ Jᴀᴜɴ Mᴀɪɴ🌼 -
😍😍 "پتہ ہے لوگوں کا دل کیوں بھر جاتا ہے ؟ کیونکہ ہم اُنہیں مسلسل میسر رہتے ہیں...😍😍
❤❤🌷 ضروری نہیں کہ جینے کا کوئ سہارا ہو•••``😊 ضروری نہیں کہ جس کے ہم ہوں وہ بھی... ❣️
ہمارا ہو•••``🌚 کچھ کشتیاں ڈوب جایا کرتی ہیں_❤___•••``😶 ضروری نہیں کہ ہر کشتی کے نصیب میں کنارا ہو•••`
-😇😇
وعدے مُحبت کے مُجھے کرنے نہیں آت ایک زندگی ھے جب جی چاہے مانگ لینا ❤️🔥 -
کاش تو ایک چاند اور میں ایک ستارہ ہوتا❤🥀❣️ فلک پہ ایک آشیانہ ہمارا ہوتا❤🥀 ..❤.
دور سے لوگ تجھے دیکھتے مگر❤️🥀 قریب سے دیکھنے کا حق صرف ہمارا ہوتا❤🥀❣️
عورت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لِہٰذا جب وہ آپ سے کہے کہ ؛... 😇😇
آپ بدل گئے ہیں تو اُس سے بحث نہ کریں! ۔ " 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain