Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

سب اپنی سمجھ میں بیٹھے ہیں مجھے سمجھنے😌😌 میں سب کی سمجھ میں آؤں یہ ضروری تو...
نہیں✌☺☺
-

Awan_Kuri33
 

بہت ہی مختصر داستان ہے میری!! فقط مستیاں,دوستیاں,نادانیاں اور میں😍😊 -

Awan_Kuri33
 

ملا ہے جب سے مجھے اختیار لفظوں پر میں سوچتی تو ہوں مگر گفتگو نہیں کرتی😶 -

Awan_Kuri33
 

Silence is golden; Words are vibrations; And thoughts are magic! ..
🚫❤️❌

Awan_Kuri33
 

People with good intentions make promises but people with good character...
keep them! 🚫❤️❌

Awan_Kuri33
 

آپ ہی سے نہ جب رہا مطلب پھر رقیبوں سے مجھ کو کیا مطلب 🚫❤️❌

Awan_Kuri33
 

مرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب فون کے جو پول کھل جانے ہیں ان سے ڈر لگتا ہے🥺🥺ویسے...😇
میرے فون میں ایسا کچھ نہیں 😁😅
-

Awan_Kuri33
 

مجھے بہت خوشی ہے —🙂 کہ آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کے بڑے خلوص سے میری پوسٹس کو...😇
دیکھتے ہیں شکریہ🤭🤣😃
-

Awan_Kuri33
 

مجھ سے کیا سیکھا آپ نے دانت نکالنے کے علاوہ بتاؤ بتاؤ🤣🤭

Awan_Kuri33
 

🥔 آلو لے لو 😊 گوبھی لے لو مٹر لے لو بس میرے نال پنگے نہ لو😁😄 -

Awan_Kuri33
 

تو عرض کیا ہے سر عام کرتی ہوں تجھ سے محبت کا دعویٰ 🤣🤭 لاہور دا پاوا اختر...
لاوا 🤣🤭

Awan_Kuri33
 

🙂وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا۔ میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھا اور.🤗..
اسے گلہ ہے کہ بہت بد لحاظ ہوں میـں۔ شاید وہ میرے اندر کی ویرانی نہیں سمجھا 💔😢
-

Awan_Kuri33
 

ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں✌️🌚 ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے💯🔥 -

Awan_Kuri33
 

دل کو باتوں میں الجھا لیتی ہوں 😂😅میں بنا بابو کے بھی تھانا تھا لیتی ہوں 😂😅 -

Awan_Kuri33
 

ہماری مثال _____نا ممکن ہے🖤🦋🙃 ہمارا عکس بھی____ہم سا نہیں👌❤🖤 -

Awan_Kuri33
 

یہ فون سائلنٹ پر رکھنے کی عادت 🤭کسی دن مجھے گھر سے نکلوا دے گی 😅 -

Awan_Kuri33
 

تم بدل کر تو دیکھو 🙉🙊ہم پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے😂 -

Awan_Kuri33
 

: میں رومینٹک پوسٹ اس لیے بھی نہیں کرتی😒🙄 کہیں کوئی مجھے پھنسا ہی نہ لے🥺 -

Awan_Kuri33
 

لگے رہو سب دمادم میں 🙂 رشتے سب کے والدین نے ہی کرنے ہیں🖤🥀 -

Awan_Kuri33
 

مجھے پتہ ہے میرے بابا تمہیں پسند نہیں کرتے 🤣😊 لیکن میں پھر بھی تمہارے لیے 🤣...
لڑوں گی 😆😁 میرے پیارے موبائل 😜🤭
-