Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

میں کیا کروں ، منافقت آتی نہیں مجھے جو مجھ کو نا پسند ہے ،😊😊 وہ نا پسند...
ہے....
-

Awan_Kuri33
 

im really famous in my house, my name is always called every minute😅🤣😆 -

Awan_Kuri33
 

لنگڑے آم 🍋 کی ٹانگ کیسے ٹوٹی؟ آج ہم اس بات پر بحث🎤 کریں گے۔ -

Awan_Kuri33
 

یاد رکھو رلانے والے بہت ملیں گے 🤣😅😭 لیکن ہنسانے والی صرف میں ملوں گی 😆😁 -

Awan_Kuri33
 

زیادہ سیریس نہی رہا کریں آپ دنیا میں آئے ہیں آئی سی یو میں نہیں 😆☺️ -

Awan_Kuri33
 

بدتمیز ہونے کا ایک فایدہ ہے 🤣😅لوگ دوبارا منہ نہیں لگاتے 😘😊 -

Awan_Kuri33
 

درد تو اتنا ہے اگر چائے نہ ہوتی تو 😐پکی شرابی ہوتی 😅😆😁 -

Awan_Kuri33
 

نیا قانون🚫 دمادم میں 18 سال سے اوپر لڑکوں کو انکل مانا جائے گا🎭 بات...
ختم😑😂😒 😼🙌🏼🎭
-

Awan_Kuri33
 

سردی سے بچنے کے لیے 🤣😅ایک دوسرے سے جلتے رہو😆😁 -

Awan_Kuri33
 

DecembeR GuzR Raha hy🔥 OR Muafi ManGny WaLe🧐 NzR e Nhi A Rahy👀 Had Hoti hy..
LaprWahi Ki👻🤫🤭✨
-

Awan_Kuri33
 

سنو لڑکی #پردہ کرو ⁦❤️⁩ #کیونکہ تم #کسی والد کا #غرور ہو⁦❤️⁩ #پردہ کرو...
⁦❤️⁩ #کیونکہ تم #کسی بھائی کی #غیرت ہو ⁦❤️⁩ #پردہ کرو⁦❤️⁩ #کیونکہ تم #کسی شوہر کی #عزت ہو⁦❤️⁩ #پردہ کرو ⁦❤️⁩ #کیونکہ تم #کسی گھر کی #زینت ہو ⁦❤️⁩ #پردہ کرو ⁦❤️⁩ #کیونکہ پردہ #حیا کا #زیور ہے⁦❤️⁩ #پردہ کرو⁦❤️⁩ #کیونکہ پردے میں #عورت کی #شان ہے⁦❤️⁩ #پردہ کرو⁦❤️⁩ #کیونکہ تم #کوںٔی معمولی #لڑکی نہیں⁦❤️⁩ #بلکہ اسلام کی #شہزادی ہو ⁦❤️⁩ کوںٔی شہزادی اتنی معمولی نہیں ⁦❤️⁩ کہ ہر کسی کی نگاہ اس کی طرف اٹھ جائے 💞💞💞

Awan_Kuri33
 

: رومینٹک پوسٹ کروں😻 تو لوگ سوچتے ہیں.. محبت ہو گئی ہے 🙈 سیڈ پوسٹ کروں😔 تو...
لوگ سوچتے ہیں.. بریک اپ ہو گیا ہے😢 فنی پوسٹ کروں😅 تو لوگ سوچتے ہیں پاگل ہوں🤪 ہن دسو کراں تے کی کراں🤔
-

Awan_Kuri33
 

: ہم اپنا وقت برباد نہیں کرتے 🤣😊جو بھول گیا ہم اسے یاد نہیں کرتے 🤣😅 -

Awan_Kuri33
 

بولیے!!!!!!😒 کیا لینگے پوسٹ پر آنے کا؟ آٹآ۔چینی۔سبزی یا ہفتے کا نیٹ پیکج😒🌚

Awan_Kuri33
 

اگر کسی کو مجھ سے کوئی مسئلہ ہے تو 😐🥴 تو کوئی بات نہیں مجھے بھی خود سے بہت...
مسئلے ہیں 😅😜
-

Awan_Kuri33
 

: آتی ہیں مجھے دو چار گالیاں 😐😊 لیکن کچھ لوگ ہزاروں کے مستحق ہیں کیا کروں 😁😆🙃 -

Awan_Kuri33
 

Ktny percent mobile charge ha apka??? Mera 83 percent🙂

Awan_Kuri33
 

I feel myself changing, I don't laugh the same, smile the same, or talk the.☺..
same... I'm just so tired of everything...🔥💯🐼
-

Awan_Kuri33
 

Spend time wid urself.🙂.. Understand urself...Learn urself. .😍.Appreciate.😊..
urself...❤️💯🐼

Awan_Kuri33
 

Be obsessed wid...ur own potentia🔥❤️💯 -