Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

مہندی لگے ہاتھ صرف دلہن کے ہی نہیں،،،،، ،،* *"بلکہ ماں کے بھی خوبصورت...
ہوتے ہیں...💯🥰*
-

Awan_Kuri33
 

مذاق اپنی جگہ 🥰 دعا ہے کہ کبھی کسی بیٹی پر داغ نہ لگے🤲🏻 💓آمین💓

Awan_Kuri33
 

تمہاری اوقات نہیں...🔥 ہمارے انداز اپنانے کی....💀 سرکار🎀 -

Awan_Kuri33
 

.q1 areena gold cream kon kon use krta ha?

Awan_Kuri33
 

.q1 yahn ki girls ko bhut interest ha boy inko jan boly api jan sis jan mjy un girls sy janana apk ghr ma apk jo bhi hn wo b apko jan khty ha shme on u jo b asa krti hn too much bagriti ha😡😡😡😡

Awan_Kuri33
 

میں نے جس کے پیچھے اپنا آپ گنوایا؛ میرے سوا ہر شخص سے نبھائی اس نے! 💔🥀* *

Awan_Kuri33
 

: زندگی کے کچھ مقامات پر لاپروا رہنا سیکھیں۔۔ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہو...
تی۔۔۔۔ اس طرح ہر بات سہنے والی نہیں ہو تی

Awan_Kuri33
 

کچھ حادثے انسان کو ذہنی طور پر اپاہج کر دیتے ہیں، جانتے ہو کہ ہماری زندگی...
سے کسی کا چلے جانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا۔ جتنا اس کے چلے جانے کے بعد بھی ہمارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جانا ازیت دیتا ہے… 🥀🥀

Awan_Kuri33
 

چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی ⁦💔🚬

Awan_Kuri33
 

وہ غلافِـــ کعبــہ کا حُســن وہ زم زم کا پانـــی ، وہ مدینــہ کی گلیـــاں ،...
وہ کعبــہ کــی ٹھنــڈی ہوائیـــں۔ الله ہم سبـــ کو نصیبـــ کــرے آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن💕
-

Awan_Kuri33
 

___تم اگر مان بھی لیتے خطاٸیں اپنی____!! !!میں نے پھر بھی تمہارا کیا بگاڑ...
لینا تھا"🖤 🥀🖤
-

Awan_Kuri33
 

یہ کچی عُمر کے پیار بھی💔 💔بڑے پکے نشان دیتے ہیں💔 -

Awan_Kuri33
 

یہ جو روتے ہیں میری موت پر💔 💔ابھی اُٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں💔 -

Awan_Kuri33
 

💔🥀 : ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا - 💔

Awan_Kuri33
 

یہ کیسی محبت ہے آپ کی محفل میں تو💔 💔انجان کہہ دیا اکیلے میں ملے تو جان کہہ...
دیا💔
-

Awan_Kuri33
 

.q1everyone☺

Awan_Kuri33
 

مرد یہ سمجھ لے کہ عورت کا دل شیشے کی طرح نازک ہوتا ہے تو وہ ہمیشہ نرمی سے پیش آئے گا کیونکہ عورت بری ہو یا اچھی عقلمند ہو یا بےوقوف قابو صرف محبت اور عزت سے آتی ہے___!!!🌸🔥♥️

Awan_Kuri33
 

🔥 : کُچھ نہیں مِلتا زمانے میں تجسس کے بغیر...!! اپنا سایہ بھی مُجھے دُھوپ میں..☺.
آنے سے مِلا..😐.
-

Awan_Kuri33
 

☺ : دیکھا جائے تو ہمارے تعلقات اور ہم لوگ،،🤗،، انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے ہی...
محتاج ہیں،،، جس دن بھی یہ دونوں آف ہو گئے تو،،، ہم سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے _😌😌 !!!
-

Awan_Kuri33
 

مجھے اچھی لگی آپکی ادا !! ساتھ چل کے کہنا الوداع !!! 😞