Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

جنکو الجھن ہے میرے ہونے سے !! 😋🙈 ان کو چاہئیے کہ خود_کشی کر لیں•😛🙊 ❤خود
کشی کا موڈ نہیں تو برداشت ہی کرنا پڑے گا 🙈😛 کیونکہ سدھرنے والی تو ہوں نہیں میں😂😂

Awan_Kuri33
 

Gıvɛ α вᵋαυʈıfυɭ sмıɭε"😍" ❍υʈsıdɛ ıʈ D❍ɛsη'ʈ мαʈʈᵋɼ Ħ❍ω мυcн Ħıdɛ ραıη 💫...
ıηsıdɛ..✌🏻
-

Attitude Poetry image
A  : Ase ki tasi ✌🏻 - 
Awan_Kuri33
 

میں یہ نہیں کہتی کہ میں پریوں جیسی ہوں... پر ہاں پریاں ضرور میرے جیسی ہوتی...
ہوں گی..🙈😍💕

Awan_Kuri33
 

❤❤: ﺍﻟﻔﺖ ﺍﮔﺮ ﻣﺠﮭ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔۔🔥 -

Awan_Kuri33
 

🥀 میں ایک وقت میں صرف ایک انسان کو خوش رکھ سکتی ہوں وہ ایک انسان میں خود ہوں.❤..
😁⁦⁩

Awan_Kuri33
 

: وہ خود آئیں گے راستے میں 🔥🔥 ھم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے🔥✌🏻 -

Awan_Kuri33
 

جو لوگ مجھے پاگل سمجھتے ہیں_⁦✌🏻⁩😒 سمجھدار ہیں سہی سمجھتے ہیں🤪🤪 -

Right ✌🏻🥀✌🏻
A  : Right ✌🏻🥀✌🏻 - 
Life Advice image
A  : Ahan💔💔✌🏻 - 
Awan_Kuri33
 

تم اگنور کرو اور مجھے فرق پڑے🙄 😏ہاۓ یہ سستے نشے 🤟🔥 -

Romantic Poetry image
A  : Depression soul ✌🏻🥀 - 
Awan_Kuri33
 

یہ جو لڑکے👊👊 اپنی جانو مانو کے ڈر سے میری پوسٹ پر نہیں آتے 🙄😐😒 میری ان سے...
گزارش ہے کہ خود بھی آیا کرو😜😜🤭 اور ساتھ بھابھی کو بھی لایا کرو 🤪😇😝

Awan_Kuri33
 

: مثالیں ڈھونڈتے پھرو گے میری۔۔۔۔۔🥰✨❣️ میرا تو عکس بھی مجھ سا نہیں۔۔۔۔۔۔😏✌🏻 -

Awan_Kuri33
 

خفا بھی رہتے ہیں اور😒😒 وفا بھی کرتے ہیں⁦❤️⁩⁦❤️⁩ پانا بھی نہیں چاہتے اور 🔥🔥...
کھونے سے بھی ڈرتے ہیں🤷⁦✌🏻⁩
-

Sir pa charha lea💔🥀
A  : Sir pa charha lea💔🥀 - 
Awan_Kuri33
 

:
" یوں تو میں سب سے بیزار ہوں مگر😐 وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے "❤️😘 -

Jokes image
A  : Ye pakistani awam b naa😂😂😂😂 - 
Awan_Kuri33
 

اور ہم شہرت کے بجائے "عزت " کو ترجیح دیتے ہیں۔۔۔۔🤗😊 🥀 -

Awan_Kuri33
 

: ہر شخص سانحہ ہے، ہر ذات اک کہانی 🥀❤️ -