صبر کی حد تو یہ ہے..🔥... کہ تقدیر پہ کوئی اعتراض نہ ہو.🔥...🥀 🦋
🤗 زندگی تبھی خوبصورت ہوتی ھے ❣جب ہم دوسروں کے نظریات اور تنقیدی الفاظ کو نظر...😍
انداز کرتے ہیں🙂💯✌️
-
اور سب سے خطرناک بیماری یاد کی ہوتی ہے 🤱👩👦 جو ہمیں بہت تیزی سے اجاڑ دیتی...
ہیں 🖤🔥💯
-
مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے۔۔۔🙃😶 سنگ مرمر تراش لینا تھا۔۔۔😏😌 ツ -
اور کیا دلکش، کیا بدصورت ✨۔۔۔ ہر چہرے پر نقاب ہے، ہر شخص با حجاب ہے 🌚🥀 -
اور پھر چائے پیتے وقت ☕️😉☕️ جو آپ کو یاد آئے وہی اہم ہے❤️🥀 -
☕☕☕ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﭨﻮﺋﺴﭧ ﻻ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺋﮯ ﭘﯿﻨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ
. -
ALLAH___HAFIZ🥀⭐🥀
💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم💞 💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں.😮.🔥.
اپنے ہی ہوتے ہیں❤
😐 ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻝ ⭐ﮐﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ😍 -
جب کہتے ہیں اپنا خیال رکھنا☺ تو دل کرتا ہے میں خود کو لفافے میں ڈال کر...
😁 الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں 😍😍😂
⭐⭐⭐ ﺳﺮﺩﯾﺎﮞ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ۔۔🔥🔥🔥۔ ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺻﺎﻑ...
ﺳُﻨﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain