السلام علیکم
آج کی اچھی بات
آسمانوں میں مقبولیت اور قبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیں۔ اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیں۔
@صبح بخیر@
حیرت ہوتی ہے مجھے ان لوگوں پر جو کسی کا دکھ سن کر یہ کہتے ہیں
تم نے وہ صدمہ نہیں برداشت کیا جو ہم نے کیا تھا
کیا درد کا بھی موازنہ ہوتا ہے ؟ کیا درد کا پیمانہ ہوتا ہے ؟
ہر کسی کے لیے اس کا دکھ شدید ہوتا ہے
کسی کے درد کو مزید درد ناک بنانے والے ہم کون ہوتے ہیں یہ کہہ کر کہ تمہارا دکھ کچھ نہیں جب میرے جتنا ہو تب رونا
کیا درد کا بھی competition ہوتا ہے ؟؟
جب کسی کا دل بھر جائے نا پھر یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ کی غلطی کیا ہے آپ کو کس گناہ کی سزا مل رہی تب بس ایک چھوٹا سا بہانہ ڈھونڈا جاتا اور آپ کو جی بھر کے ذلیل کرکے چھوڑ دیا جاتا اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ گھٹ گھٹ کے جئیں یا مرجائیں کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا پھر وہاں سسکیاں اور صفائیاں بھی کام نہیں آتی..Agree😍
وہ پوچھنا یہ تھا۔۔۔۔۔🙉
کہ اگر "جانو" کے آگے" ر "لگا دیا جائے....
تو کیا اس کی قربانی دی جا سکتی ہے؟؟؟؟😕😀😜😜😂😂😂
پوچھنا یہ تھا ۔۔🙂🙂
کہ جب موبائل گرم ہو جاۓ ۔۔۔🌡🌡
تو کیا فرج میں رکھ سکتے ہیں۔۔🤔🤔
нιι єνєяуσηє
لگاؤ آج شاعری کی محفل...🔥
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے💔
عید کا سوٹ کتنے کا لیا😊
زیادہ لمبی لمبی مت چھوڑنا 🤔
دراز قد گلاب چہرہ خمار آنکھیں اجال رکھنا 💙
میری اداؤں پہ مر نہ جانا خدا کے بندوں خیال رکھنا 💙
چلو ہوجاۓ اک دلچسپ سوال
لاٸن مارنے کيلٸے کيا ضروری ہے؟؟
Me: smile..😜😜😜
آج کل لوگ پوسٹ پڑھیں یہ نہ پڑھیں لیکن کمینٹ ضرور پڑھتے ہیں کہ کہیں Setting
تو نہیں چل رہی🙀😜
اس ٹام جو سوٹ پھنا اس کا رنگ کون سا ھے ۔۔
وہ کون سا word ہے
جو بولنا آپ کی عادت ہے؟
آج اس کے نام ایک شاعر ہوجائے 💯🥀
جس سے۔۔۔۔۔ آپ نے محبت کی 💯🥀
ارادہ اگر نکاح کا ہو تو محبت کرنا گناہ نہیں ہوتا 🙂🥀
گہرے الفاظ❤️
کبھی سنا ہے کوئی کمنٹ کرتے ہوئے مر گیا🙄🤨 نہیں نا😛😜😬
😂😂تو کر دیا کرو کچھ نہیں ہوتا😏😜🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain