Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

سب کو دلاسہ دینے والا شخص اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے right😊

Awan_Kuri33
 

جلنے والو کا بھی کوئی قصور نہیں🔥🔥
ہمارا انداز ہی کچھ ایسا ہے👁️👁️

Awan_Kuri33
 

سنور جائے گی تیری زندگی
دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھ

Awan_Kuri33
 

سستے عاشقوں کا ایک جملہ بولے
جان تمھارے بغیر دل نہیں لگتا

Awan_Kuri33
 

ایک ضروری بات!
جتنے بھی عاشق حضرات اور انکی معشوقائیں یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں توجہ فرمائیں کہ آپ جب بھی کسی ہوٹل یا ریسٹورنٹ میں اپنی gf/bf کے ساتھ فیملی ھال میں جاتے ہیں تو ہرگز یہ وہم مت پالیں کے یہاں آپ کی پرا ئیویسی کا خیال رکھا جاۓ گا ہر ہوٹل ریسٹورنٹ میں سی سی ٹی وی کیمرہ لگے ہوتے ہیں اس لیۓ اپنے جذبات قابو میں رکھیں اور عمران ھاشمی بننے سے گریز کریں اب ہر کوئ میری طرح شریف نہیں ہوتا کہ ریکارڈرنگ دیکھ کے ڈیلیٹ کر دے بعض لوگ ایسے رومانوی منظر سوشل میڈیا پہ پوسٹ کردیتے ہیں اور لڑکا/لڑکی کے خاندان کی عزت کا جناذہ نکل جاتا ہے
اپنا اور اپنی فیملی کی عزت کا خیال رکھیں ۔
اگر آپ پیار محبت کرتے ہیں تو نکاح کریں اور عزت کی زندگی گزاریں ؛

Awan_Kuri33
 

دادی اماں کہا کرتی تھی پتر اگر ایک بار بھی اندازہ ہو جائے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم سے کتنی محبت کرتے ہیں تو سب مدینے کی طرف بھاگیں گے ❤

پرواہ نہیں زمانے کی باتوں کی
مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا🧡🔥
A  : پرواہ نہیں زمانے کی باتوں کی مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا🧡🔥 - 
Awan_Kuri33
 

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜😜😉😉

Awan_Kuri33
 

جی چاہتاہے تمہارے ساتھ نماز پڑھوں،
اور جب " دعا " مانگیں تو....❤
" اک ہاتھ تمہارا اور اک میرا ہو "....🌺

Awan_Kuri33
 

اگر کمپیوٹر سسٹم پنجابی میں ہوتا 💻
مٹی پاؤ ۔۔۔delete 🤫
لبو ۔۔۔search👀
در فٹے منہ۔۔۔syntax error🤺
سیاپا ای مکاو ۔۔۔ctrl Alt Delete🙉
منہ والی کتاب ۔۔۔Facebook😻
وڑو جی۔۔۔Enter🙆♀️
چل دفعہ ہو۔۔۔ Exit🏃♀️
🤣🤣🤣

Funny joke
A  : تاریخ گواہ ہے -" 😂 میں جب بھی پوسٹ کرتی ہوں -" تو سب دل میں کہتی ہیں آیگی - 
Awan_Kuri33
 

اس وقت %99 لوگوں کے موبائل سائلینٹ 🔇پہ ہے ایمانداری سے بتاؤ سائلینٹ ہے کہ نہیں 😊me yes

Awan_Kuri33
 

پوچھنا یہ تھا کہ سیکنڈ ہینڈ جانو
کتنے تک کا مل جاۓ گا ?😒😌😋

Awan_Kuri33
 

اُلٹی کا بہانہ کر کے شیشے والی سیٹ
😂😂😂😂😂
لینے والوں پاکستانیوں
اسلام و علیکم 😜

Awan_Kuri33
 

بس اب ذیادہ باتیں نہیں کرونگی
لوگ دیوانے ہو جاتے ہیں میرے🙈

Awan_Kuri33
 

انگلیاں تو اٹھیں گی ہم پر
زمین کے چاند جو ٹھہرے 🔥

Awan_Kuri33
 

پوچھنے والے تجھے کیسے بتائیں آخر_________
دکھ عبارت تو نہیں جو تجھے لکھ کر بھیجیں_____

میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے 
لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔
❤🌿🥀🥀💥💥❣❣
A  : میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی - 
Awan_Kuri33
 

افسوس کہ ہم اپنا کلچر بھولتے جارہے ہیں
أج ایک بچے نے جوس پی کر پٹاخہ مارے بغیر ہی ڈبہ پھینک دیا😌

Awan_Kuri33
 

Namaz time 🤩😍