اے اللہ ہمیں برے وقت سے بچا لینا، بے شک تیرے سوا کوئی بچانے والا نہیں ✨❤
Jumma Mubarak 🖤
: ناراضگی میں بھی اپنے بندوں سے محبت کرنا نہیں چھوڑتا اللّٰہ کی ناراضگی بھی..
کتنی پیاری ہے ۔۔۔۔۔بےشک😍 Jumma Mubarak 💞💞
ایک بات پوچھنی تھی کہ
میٹھی نیند کے لیئے رات کو بیڈ پہ چینی گرا کے سو سکتے ہیں 😜😝🤪😏😏 good night have sweet dreams 🤪😛
,موبائل سے نظر ہٹاو😏😒
سامنے جو چیز ہے اس کا نام کمینٹ کرو 🙈
No cheating
۔math کے لیکچر کے دوران ٹیچر
یہاں X کی ویلیو بتاؤ
سٹوڈنٹ
جان تھی وہ میری💔🤭😁
خوبصورتی کی انتہا دیکھی.....
جب مسکراہتے ہوئے میں نے اپنی ماں دیکھی..💞💞💞💞💞
بات نہ کروں تو Ego
زیادہ بات کروں تو Flirt
کم بات کروں تو Attitude
زہر دے دو یاار😪😪
😁یا اللہ منو چک لے 🤲😏
😝تے جیڑا آمین بولے اونو وی 🧐😜😂🤣😂
انکھیں بند کر کےlove لکھو😉😉
دیکھتے ہیں کہ کون ذیادہ فنی لکھتا ہے😜🙈🙈
لیکن پوری ایمانداری کے ساتھ😂😂
دفعہ کرو عشق اور معشوقی کو یہ بتاو Lays اچھے ہوتے ہے یا kurkury ??🙂🤔❤🐶
پرسنل سوال 🤭
کبھی کسی کا نام اپنے ہاتھ پر
لکھا ہے😐😱🤔
قصہ آج ختم کیجئے 🙊😕😇
🙈
ہم پسند ہیں تو اظہار کیجئے😂😂🤣🙈
"دیر" کا مطلب "انکار" نہیں ہوتا۔۔۔ ورنہ اللہ کبھی حضرت یعقوب علیہ السلام کو حضرت یوسف علیہ السلام سے نہ ملواتا ۔۔
آپ کے ہاتھ میں کس کمپنی کا شیطان ہے
نہ بتانے والا خود شیطان ہو گا me Tecno spark 5😜
زندگی میں ہمیشہ ایک بات یاد رکھو؛
کبھی کسی کا دل نہیں توڑنا چاہئے؛
کیونکہ دل 1 ہی ہوتا ہے؛
توڑنا ہی ہے تو اس کی ہڈیاں توڑ
206 ہوتی ہیں.
😆😆😆
دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنا:
پہلی بات: ہر انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا آئی ڈی کارڈ میں دکھتا ہے. اور اتنا بھی اچھا نہیں ہوتا جتنا فیس بک اور وهاٹس اپ پر دکھتا ہے
دوسری بات: ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اس کو سمجھتی هے اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے
بولا تھا نا قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا. 😎😎
سائنس کہتی ہے کہ پانی ابالنے سے جراثیم مر جاتے ہیں
پر سائنس کو یہ نہیں پتہ کہ جراثیم کے مرنے کے بعد ان کی dead bodies تو پانی میں ہی رہ جاتی ہیں 😋😋😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain