Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ
باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائی😂😂😂

Awan_Kuri33
 

کچہ وقت مسکراہٹ کے نام
☁😊☁☁😊☁😁☁
☁😊☁☁😊☁☁☁
☁😊😊😊😊☁😊☁
☁😊☁☁😊☁😊☁
☁😊☁☁😊☁😊☁

Awan_Kuri33
 

توجہ کی جو بھیک مانگ رہی تھی تم سے!!!
وہ اپنے گھر کی سب سے انا پرست لڑکی تھی 🔥

Awan_Kuri33
 

😇💯🤓😎😛😋🤪😜😝😰🙃🙂☺️😂💞💞😍🤩🤩

Pakistani Celebs image
A  : Pak_c💞 - 
Awan_Kuri33
 

آج تو حد ہی ہو گئ 😱
آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئی 🤥
جگ گھمیا تیرے جیسا نہ کوئی🙈🙈
❤️🙈🙈🙈🙈🙈🙈

Awan_Kuri33
 

جون ایلیا مشہور شاعر کو ایک دفعہ بخار ہو گیا
اور وہ بخار کی شدت سے بے ہوش ہو گئے
جب انکی آنکھ کھلی تو بیوی سے پوچھا کیا میں جنت میں ہوں؟
بیوی نے کہا اللہ نہ کرے کیا ہو گیا ہے آپ کو؟
دیکھ نہیں رہے کہ میں سامنے کھڑی ہوں🙄😜

Awan_Kuri33
 

آج سے جانو کی تلاش بند کریں😏اور جانور کی تلاش شروع کردیں عید آرہی ہے - -

وقت اعتماد اور عزت
ایسے پرندے ہیں❣️💞❣️
جو اڑ جائیں
تو وآپس نہیں آتے__!❣️💞❣️
A  : وقت اعتماد اور عزت ایسے پرندے ہیں❣️💞❣️ جو اڑ جائیں تو وآپس نہیں - 
Awan_Kuri33
 

ہنستے رہو دکھ دینے والے کنجرز زندگی سے خود دفعہ ہو جائیں گے😏
❣️💞❣️

Awan_Kuri33
 

آپ کے Face پر کیا ہے🙉
1تل؟😍
2عینک؟😍
3 ڈمپل؟😍

Awan_Kuri33
 

ماں کہتی ہے میری چندا
مرد اُس عورت کا کبھی نہیں ہوتا
جس سے وہ چھپ چھپ کر ملاقاتیں کر چکا ہوں۔۔۔۔۔۔۔

Awan_Kuri33
 

: آپ صورت کی بات کرتے ہو لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں اور دیکھتے ہی مر.
جاتے ہیں اس لیے کمنٹ نہیں کر پاتے😝🤭😊🙈😋

Funny joke
A  : ❣️: آپ صورت کی بات کرتے ہو لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں اور دیکھتے ہی - 
Awan_Kuri33
 

مجھے یاد ہے اک دل دکھایا تھا میں نے
میں جانتی ہوں اک بددعا لگی ہے مجھے😢😢😢😢Good____Night

Awan_Kuri33
 

اچھا سب جلدی سے بتاؤ کس مرحلے میں ھو
عشق
محبت
تنہائی
یا
اداسی

Awan_Kuri33
 

عرض کیا ہے !
نا عشق کرو جھوٹا ، نا پیار کرو فرضی 😊
آگے نئیں بتاوں گی🙎🏿♀️، میرا شعر میری مرضی 😁😉🙎🏿♀️

Attitude Quotes image
A  : زرا دم لگا۔۔۔۔۔🚬 غم مکا۔۔۔۔۔۔🤘 - 
Awan_Kuri33
 

اس شور مچاتی دُنیا میں
تم ہی سکون کا لمحہ ہو💕

Attitude Poetry image
A  : Na jaane kon se rishte mein hum 😏unke yaar bane baithe hain..!!😏😏 -