ٹھیک ہے۔ اس نے ایک سے عشق کیا۔
دوسری سے دل بہلایا 💔
اور تیسری سے شادی کرلی۔ 🔥
اگر آپکا نام آپ ہو
اور میرا نام میں ہو
تو پاگل کون 😂🤣
Diary
🎛⬜⬜
⬜⬜⬜
⬜🍎⬜
⬜⬜⬜
⬜⬜⬜
میرا نیا آئی فون 12 پرو 🙈😋
😝🤣✌🏻سڑو شریکو
چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کرو اگر مر گئے تو لوگ کہیں گے مرهوم بڑے حرامی تھے
😝🤣😂😜😃😁
خاموشى ايک ايسى عبادت ہے
فرشتہ" لکھ نہیں سکتا،
شیطان" بگاڑ نہیں سکتا،
اور رب کے سوا کوئی جان نہیں سکتا۔
لڑکیاں شہزادیاں ہوتی ہیں 🙂
اور شہزادیاں اپنے لئے
ساتھی ڈھونڈنے نہیں نکلتیں
انکا اپنا وقار ہوتا ہے۔🌸
وہ اپنے وقار سے نیچے نہیں گرتیں🙂
شھزادے خود انہیں لینے آتے ہیں۔
بڑے ہی مان کے ساتھ۔۔۔
اللّه پاک ہر شہزادی کو جھوٹی
محبت سے محفوظ رکھے ..🌸
#Miشu✨
وہ پوچھنا یہ تھا کہ جس انسان کا بس 🚌نہ چلے😔😢
اس انسان کا ٹرک🚛🚛 چل سکتا ہے؟؟؟🤣🤣🤣😂😂😁😁😁😁
🥀🥀🥀
کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے وہ لڑتے رہیں، ناراض رہیں، ڈانٹتے رہیں، پر دل کرتا ہے ہمیشہ ساتھ رہیں
آزمائش،آزمائش،فقط آزمائش••••
زندگی کچھ اور بهی ہے تیرے پاس،..
پولیس سے گزارش ہے کے ویلینٹائین ڈے پر جو بھی جوڑا نظر آے پکڑ کر نکاح کروا دیں😂
ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ #ﺑﮕﮍﯼ ﮨﻮﺉ ﮐﮩﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﺘﺎﺩﻭ
ﻧﻮﺍﺏ #ﺫﺍﺩﯾﺎﮞ ﮐﺒﮭﯽ
..ﺳﺪﮬﺮﯼ ﮨﻮﺉ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ
میں دکھاوا کروں کس لیے کس کے آگے یہاں🙂
روزِمحشر میرا حساب خدا لے گا کوئی انسان نہیں ✨
سنو خرچہ کس سے لیتے ہو ?☺
امی 🧕🏻
ابو 🧔🏻
بھائی🧑
بہن❤
شوہر 💑
بواۓ فرینڈ 👫
تم محبت ہو
کیونکہ تمہارا ہنسنا محبت ہے
عشق میں ہار جانے والوں سے
اے خدایا ! حساب مت لینا..💔
سال ختم ہو رہا ہے
" معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہے🤭😁
پیج کے لئے خصوصی پیکج
چھوٹی معافی =/300 روپے😕🙊
بڑی معافی =/600 روپے😒🙈
دل سے معافی =/1000روپے😁😚
دل سے خصوصی معافی = 1500 روپے 😍🥰🤩
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے
پہلے آئیں پہلے پائیں
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے۔۔!!😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain