Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

اور کبھی کبھی انسان بے وجہ اداس سا ہو جاتا ہے....
اور پھر اپنی زات ساتھ رہنے کا جی چاہتا ہے..

Awan_Kuri33
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.🙂

سال کہ آخری دنوں میں میرے لیئے کوئی
ہدایت,شکوہ,نصیحت,دعا😊😍
No bad cmnts 😊💓
A  : سال کہ آخری دنوں میں میرے لیئے کوئی ہدایت,شکوہ,نصیحت,دعا😊😍 No bad cmnts 😊💓 - 
Awan_Kuri33
 

Tum kia jano khubsurti kia hoti hai, tumhary pass tow meri tasveer he nhi 🙂

میں ان لڑکیوں پہ بھی لعنت بھیجتی ہوں جو محبت کے نام پہ مخلص لڑکے کے ساتھ ڈھونگ کرئیں اور کسی امیر ذادے کا رشتہ آتے ہی اس سے شادی کر لیں_" 🙂🔥✌
A  : میں ان لڑکیوں پہ بھی لعنت بھیجتی ہوں جو محبت کے نام پہ مخلص لڑکے کے ساتھ - 
Awan_Kuri33
 

آپ اس وقت کون سے علاقے سے کانپ رہے ہیں ؟؟ 🙄😑

Awan_Kuri33
 

انکی زندگی میرے بنا مکمل 🍂
میرا ہر لمحہ انکے بنا ادھورا 🥀 my hubby😘😘😘

Awan_Kuri33
 

ہم لڑکیاں اپنے خواب دل کے صندوق میں بند رکھتی ہیں اور جو خواب پورا نا ہو اسکو آنکھوں کے پانی میں بہا کر مُسکرا دیتی ہیں_" 😊💔

Awan_Kuri33
 

تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم ❤تم خود ہی سوچو کہ تیرے جیسا کوئی...
اور ہے کیا💝
Love u hubby😘😘

ایک وہی تو رنگ پسند ہے مجھے 🔥😌
جو مجھے سامنے دیکھ کے اُڑتا ہے آپکا💯🍁
#hyee sadqyyy😍😘
A  : ایک وہی تو رنگ پسند ہے مجھے 🔥😌 جو مجھے سامنے دیکھ کے اُڑتا ہے آپکا💯🍁 #hyee - 
Sad Poetry image
A  : ہم سے یہ سوچ کر کوٸ وعدہ کرو ایک وعدہ پے عمریں گزر جاٸیں گی💔 یہ ہے دنیا - 
تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا💕
💕ہر بار #دل نے کہا صرف ایک بار اور💕
A  : تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا💕 💕ہر بار #دل نے کہا صرف ایک بار - 
Awan_Kuri33
 

نظر نظر کی بات ہے 😋
کسی کو شہد لگتی ہوں
کسی کو زہر 🤣😂

Awan_Kuri33
 

یہ تلخیاں ، یہ اذیتیں میری روح میں یوں اُتر گئیں
میں شہد سے کب زہر بنا، میری ذات مجھ سے اُلجھ گئی🥺💔"
#

Awan_Kuri33
 

ہینڈ فری لگاتے ہی ایسا کیوں لگتا ہے کہ سارا گھر ہمیں ہی آوازیں دے رہا ہے 😑

Awan_Kuri33
 

جہاں سے نرالے ہیں #شوق میرے
سب کچھ گنوا کہ #خوش رہتی ہوں😊❤️Just post🤗😚🤗😚

Awan_Kuri33
 

So lovely weather in taxila😍😋🌫🌫

Awan_Kuri33
 

دکھ اس بات کا نہیں کہ مجھے زیادہ لوگ پسند نہیں کرتے بلکہ خوشی اس بات کی ہے کہ مجھے جس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں اُن کی تعداد کم سہی پر انکی عادتیں، انکی باتیں سب سے جدا ہیں - - __♥️

Awan_Kuri33
 

تم مردوں سے مقابلہ نہیں کیا کرو کیونکہ انکو 1 درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کرسکیں ناکہ اسلیے کہ تم انکی برابری کرو..💯
🔥👌

Awan_Kuri33
 

جب نماز عادت بن جاۓ،
تو کامیابی لائف سٹائل بن جاتی ہے❤💯