مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت😍😍
عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد😋😋
یہ گالیاں نہ ہوتی تو ہم لوگوں نے بلڈ پریشر سے ہی مر جانا تھا🤭
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
#
دوسروں کے کردار پہ بات کرنے سے پہلے اپنے کردار پر بھی جھانک کر دیکھ لینا چاہیے 🔥
ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر، اُس شخص نے مجھے بتایا، ھر مرد ایک جیسا نہیں ھوتا_" ✌️
خامُوش سا ماحول اور بے چین سی حالت
نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔🍂
نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں 😬😬🙈🙈 میں: باباجی پاؤں میں دیکھ لیں...
کہی وہاں نا ہو😂😂😂🙈
مشورہ دیتی تھی وہ مجھے سب سے دور رہنے کا
خوب واقف تھی وہ لڑکیوں کى ذات سے۔۔۔💯
🌹🌹
تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے ربّـــــﷻ کــــے حـــضور توبــہ کرو بیشک توبــہ 🥀🥀مانگنــــے سے دلوں کو سکون ملتا ہے 💕
بات اتنی سی تھی کہ تم اچھے لگتے تھے........!!!!
اب اتنی بڑھ گئی ہے کہ تم بن کچھ اچھا نہیں لگتا💕💕💕
#
👀ankh nam💦 hoti h hony do😏
hont👄 phr bhi muskurayen gy😄
ﻟﻔﻆ ، ﮐﺭﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﺷــﺎﺭﮦ .. ﺟﺎﻥﮯ ﮐﺍ
ﺳﻨﻮ ، ﺗﻢ ﺁﻥﮑﮭﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﺎ ، ﺍﻭﺭ ﺭﮎ ﺟﺎﻧﺎ..💔
مرد کہتا ہے..!
اکیلی عورت محفوظ نہیں ہوتی
لیکن یہ نہیں بتاتا کہ
کس کی وجہ سے🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain