میں جنہیں دو جہاں سمجھتی ہوں ☺️ ایک تو ہے اور اک ہنسی تیری ۔۔🥰🤗_____ -
🔥 جو جِتنا تُمھارا ہے؛ تُم بھی اُس کے اُتنے ہی رہو، زیادہ دِل کی غُلامی میں...
عزت کی نیلامی ہو جاتی ہے۔
مرد کو محبت دے کہ دیکھ لیں وه تو خود بچہ ہے آپ کچھ بھی منوا لیں کچھ بھی کروا...🥀🥀
لیں دو پیار کے بول مرد کی کمزوری بھی ہے اور طاقت بھی ۔۔۔ ہاں لیکن عورت مرد کی پسندیدہ ہے ۔۔۔ ہر عورت کی تو مرد مانتا بھی نہیں ۔۔۔۔ حق بات قابلِ غور ہے عورت کو بھی ضد نہیں لگانی چاہیے جب پتہ ہے اللّه نے مرد کا درجہ اوپر رکھا ہے تو پھر ضد لگانا بے وقوفی ہے۔۔۔۔ ضدی عورت مرد کے دل میں نہیں پیروں میں بستی ہے ❤❣️
جب میں نے پہلی بار نفسیات کا مطالعہ کیاتو اس ڈر سے کتاب بند کر دی تھی کہ.
پاگل ہونے کی ساری علامات مجھ میں واضح تھی🥴😂🤭
خلوص کا جلوس نکال کر لوگ۔🔥 کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے۔۔۔💯 -
نصیب کی لکھی اذیتیں سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے 🥀💔
تو حکم تا کر میں مر ویساں۔۔💯🔥❤️
مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے۔۔💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain