سحری میں مُجھے ڈائیٹنگ یاد آ جاتی ہے 😬 اور افطاری تو میں بھائی كا ولیمہ..
سمجھ کر کھاتی ہوں 😂🤭🙆🙈
- مرد کے ہاتھ میں اتنی گرفت تو ہونی چاہیئے کہ وہ اپنی عورت کا ہاتھ سارے..
زمانے کے سامنے دلیری سے تھام سکے ۔۔۔💞
عزت دیتے ہوئے ہزار مرتبہ سوچو جب عزت دے دو پھر کبھی نہ سوچو ۔۔۔
بابا جی کہتے ہیں مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں ...
ہے کوئی یہاں مومن😁😁 🤣
Ma ik nawab_Zadi hu💯
Khushiya batnay ki aadi hu😍
Na fake hu 💯 Na fadi hu😊
Sub ik nawab_Zadi hu❤
آج دودھ والا ہی بیہوش ہو گیا 😂🙄 میں نے بس اتنا ہی پوچھا تھا ?🙄🙄 روز سفید
دودھ لاتے ہو 😜🙄🤭 کوئی اور کلر کی گائے نہیں ہے کیا 😂😜😝😋🤣🤭🤟🏻.
Mari post pa any walo😇
Allah tumhy saib wala mobile da
Ameen❤❤
جس سے کرنی تھی راز کی باتیں،،،، اسے اونچا سنائی دیتا ہے 🤨🙃😂🤭 -
میری زندگی میں میرے شوہر وہ اس مرد ہےجس کا ہاتھ تما کر میں پوری دنیامیں کہی.
بھی جاسکتی ہوں عزت کے ساتھ گھوم سکتی ہوں عزت کے ساتھ رہیں سکتی ہوں عزت کے ساتھ چلے سکتی ہوں 😘😘 اللہ اس ❤😙😙ہمیشہ سلامت رکھے آمین
😍😍 حیرت زدہ ہوں دل سے نکلتا نہیں ہے کیوں وہ قیدی جس کے پاؤں میں زنجیر بھی نہیں 🙂🙂-
ہم نے عشق میں❤️ دل دیا تھا اور اب سانس نہیں آ رہی لگتا ہے پھپھڑا بھی...
ساتھ چلا گیا ہے 🙈🙈😁😁
!تم فقط اپنی باتوں کو سچ کر کے دکھانا__اور تب میں___میں تمہیں اس بات سے..
روشناس کراؤ نگی کہ جب ایک لڑکی کسی پر اپنا دل ہارتی ہے تو وہ کیسی محبت کرتی ہے!!!
-
😍عورت توجہ مانگتی ہے اور مرد ذہنی سکون جہاں دونوں کو یہ چیزیں میسر ہونگی یہ.
وہیں کے ہو جائیں گے😍
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر
بہت تعریف کرتا تھا وہ میری اس چوڑیوں کی لفظ کم پڑ گئے جب میں نے جھمکے...
پہنے۔🙈🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain