اگر محبت حقیقت ہے تو غریب سے کیوں نھیں ھوتی......
دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ 💔 دُعائیں کمال کی دیتے ہیں ♡♡
Ftof just likes comment???
کُچھ لوگ دل کو اتنے اچھے لگتے ہیں! کہ جب وہ مُسکراتے ہیں تو دل بے اختیار..
کہہ اُٹھتا ہے اَضْحَكَ اللّٰهُ سِنَّكَ اللّٰہ عزوجل تمھیں ہمیشہ ہنستا رکھے🦋🤎
منہ لگا لیتی ہوں کافی نہیں؟ 😇 دل نہیں لگاتی میں معذرت 😏
کم ظرفوں سے شکوہ نہ کرو۔۔ خاموش رہو۔۔ مضبوط رہو۔۔🙃
کل میں ایک شاپ پر گئ وہاں ایک لڑکا پاس آکر کھڑا ہوگیا اور کہا !! کیسی ہو؟؟ ..
میں نے حیران ہوتے ہوۓ کہا ' ٹھیک ہوں🙄 پھر کہتا' اور سناؤ آج کا دن کیسا گزرا ؟؟ میں نے تیز لہجے میں کہا !! او ہیلو ، آپ کون ہو مسٹر میں آپکو نہیں جانتی خواہ مخواہ فری ہورہے او😏😏 اس نے اپنے کان سے " بلیو ٹوتھ ہینڈ فری" نکالی اور بولا ۔۔۔۔۔ میڈم آپ تھوڑا آہستہ بول سکتی ہیں میں اپنی منگیتر سے بات کررہا تھا آپکی آواز سے ڈسٹربنس ہورہی 😐 میں دل میں ہلکی پھلکی بےعزتی محسوس کرتے ہوۓ ان بنا تاروں والی ٹوٹیوں کو " درفٹے منہ" کہا اور سائیڈ پہ ہوگئ😓😒
مرشد اس بات کا دکھ نہیں کہ گھر والے کام کرواتے ہیں😒😒 مرشد دکھ تو یہ ہے کہ.
بعد میں کہتے ہیں تم کرتے ہی کیا ہو🥀😒 😒😖🥺🙆
: اب نہ دیکھو گے مجھے لوٹتا اپنی جانب۔۔ عزت نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے🙃🔥۔ -
: ،، کاش مل جاتی سعادت عمرہ کی رمضان میں،، ،، روتے روتے گردے کعبہ پھرتی میں..
پروانہ وار 💕💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain