LIFE IS EITHER A DARING ADVENTURE NOTHING AT ALL 🖤🥀
MIND IS FULL OF THOUGHTS, AND NOT A SINGLE WORD TO SAY. 🖤 -
"صرف مُحبت نہیں ذہنی عادی بھی میں اُس کی ۔"
" میں وہ کہ ؛ جو تُمہیں پانے کے لِیے سجدوں میں روئی ۔۔۔ تُمہیں کیا لگتا ہے تُمہیں کھونے سے سنبھل جاؤں گی!؟ ۔
ہماری اداسی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا کیونکہ ہم کسی سے ملتے ہیں تو پہلے ہی مسکرا دیتے ہیں۔
بات بس اتنی سی ہے کہ کوٸی مجھے تمہارے بدلے🙂 سارا جہاں بھی دے تو میں ٹکھرا کر تمہیں مانگوں
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے 🥀❣️
کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا دلوں میں جگہیں بھی فِنگَر پِرِنٹس کی طرح ہوتی ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی💙🕊
I'M JUST LIMITED EDITION 😊
محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دئیے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ..❤
جاتی ہے اور وقت نکل جاتا💯
BEAUTY ATTRACTS THE EYE, BUT PERSONALITY CAPTURES THE HEART. 💖
" اور پھر کُچھ واقعات ناقابلِ فراموش ہوتے ہیں! ۔
تم جو بھی ہو اگر تمہاری زبان محبت ہے تو تم خوبصورت ہو۔ 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain