.....میں چاہتی ہوں آپکے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کروں" میں آپکے احرام کا.. کونہ پکڑ کے آپکے قدموں پہ قدم رکھ کے چلوں، جہاں کہیں بہت رش ہو جاۓ تو آپ مجھے لوگوں سے بچانے کیلئے میرے ارد گرد اپنے بازؤں کا حصار کر دو، خانہ کعبہ کے ٹھنڈے فرش پہ میں آپکے ساتھ بیٹھ کے آپکے لیے دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابیوں کے لیے دعا کروں، میں آپ کا ہاتھ تھام کے اپنے رب العالمین سے کہوں میں تیرے گھر اس انسان کا ہاتھ تھام کے آئی...... کل روز قیامت بھی تیرے روبرو اس انسان کا ہاتھ تھام کے آنا چاہتی ہوں💙🙈🙈🙈
مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان لڑکیوں والی...🔥🌚 تصویر بھیجو" گفتگو کروں " تو... پھر محبت ہے؟؟ محبت تو رخسار سے لپٹے آنچل سے بھی ہوسکتی ہے❤🔓 چہرہ دیکھ کے ہو جو پھر کیا وہ محبت ہے؟؟ اب نہیں بنتی ہیر یہاں اب نہیں ملتے رانجھے -" بس وقت کی ضرورت ہے اسے تم عشق سمجھتے ہو کیا یہ محبت ہے؟؟ بنا کر محرم جس روز کروگے ادا ساتھ تہجد اس روز قدموں میں بیٹھ کر بتاؤنگی جناب یہ محبت ہے-"❤🙂