🥀🥀 وہاں تم ہو" یہاں میں ہو" اور درمیاں مسلسل بےقراری ہے" یقیناً اس بیتابی .
کے پیچھے ایک طلسم چھپا ہے"!!!! جس کا نام محبت ہے?" ہاں وہی محبت جس سے دلوں کو روانی ملتی ہے" جو دلوں کو تڑپاتی ہے" جو دلوں کو مہکاتی ہے" ہاں وہی محبت" جو کبھی جان کہلاتی ہے " اور کبھی جان پہ بن جاتی ہے"
غربت اس کی آسودگی تو چھین سکتی ھے مگر' خوبصورتی نہیں ...☆💞💞
اس دل سے کوئی تمھیں نکال دے یہ حق میں نے خود کو بھی نہیں دیا🥀
کتنے عجیب ہیں نا لوگ !! بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں ❣️💔 -
Apne HATHOoN Se Kardiya ...AZAD... JiS PARINDEY Mein JAAN THi MERiii..🤗😔🍁
😍😍 تہجد ،سحری ،اور پھر فجر... کتنے خوبصورت ہیں یہ اوقات تہجد پڑھتے ہوئے ہم.
رب٘ کے بہت قریب ہوتے ہیں جبکہ سحری کا وقت اتنا پیارا ہوتا ہے جیسے جنت سے ٹھنڈی اور پُر سکون ہوا آرہی ہو، فجر کی نماز ادا کرکے ذہنی سکُون ملتا ہے، کبھی سوچا ہے ہم رمضان میں اتنا خوش کیوں ہوتے ہیں کیونکہ ہم وہ سب کر رہے ہوتے ہیں جس کیلیے ہم پیدا کیے گئے ہیں 😌🥰
EHSAAAA Hua Tha ZINDA Hoon💮💮 EHSAAS DiLaaa ke MAAR DiYa🥀🍂
Meri Izat Pe Baat Ayi tu Mein MohaBBat b Mar Dalongiii💚🖤
mery jitny b followers hn bat suny like post comnt kryn gy tb e m bk kru ge otherwise m b ni kru ge maa wali post pa just ik like ha😡😡😡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain