میری شاعری کا مقصد__صرف تم ہو😌 ورنہ واہ واہ تو لوگ میری آنکھوں پر بھی کرتے
ہیں..!! 😊 ⭐
بیان کرنے کو ایک " عمر لگ سکتی ہے🥀 میں نے" تم " سے اتنی ،، محبت__ کی 🖤 🖤 -
: #زبان_سب_کے_پاس_ہوتی_ہے_مگر💯 #بات_اور_بکواس_میں_فرق_ہوتا_ہے💯🔥 👉 -
🥀 تمھارے لمس کے احساس نے چُھوا مجھ کو کچھ اس لیے بھی میں کِھلنے لگی.💞
ہُوں پھولوں سی🔥
💞 کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے! کوئی بیٹھے میرے پہلو میں🥀
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے! وہ دھیرے سے یہ بات کہے یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں!
☺
اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے…… تو میں کہوں گی
کہ فقط ایک بار --- 🧡 کیوں کہ تم آئے اور پھر دوبارہ میرے پاس سے گئے نہیں💞
مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر ۔۔ مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے -
تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا تھا بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی⌚ کا سیل☺
ختم ہو گیا تھا😂😅😅
شیدا اپنے ھاتھ پر بلیڈ سے محبوبہ کا نام لکھ رہا تھا کہ اچانک رونے لگ گیا
دوست ، پیار کرتے ہو تو روتے کیوں ھو 😬 شیدا ، اوئے بیڑہ غرق سپیلنگ غلط ہو گئے 😭
ﮐﭽﮫ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﯽ ﮬﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ__!! ﺍﻧﮑﺎ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﭘﺎﻧﮯ،، ﻧﻔﻊ.
ﻧﻘﺼﺎﻥ،، ﯾﺎ ﮨﺠﺮ ﻭﺻﺎﻝ ﺳﮯ_ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ !!_
||°°_____👑✨🥀° "۔ میں کسی اور کی توجّہ ہوں ؛ مُجھے آنکھ بھر کے نہ دِیکھے.
کوئی! ۔" ❤️
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں 🌚 یہ ایرے غیرے لوگ🔥😇| (• ◡•)|
Sometimes I jusT wanT to Be disappear As I never Exist"..🙃🙂🔥💔| (• ◡•)|
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain