Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

|الجھنے سے پرہیز کریں 🙌🐻🦋اچھی ذات کے برے لوگ ہیں ہم😈 |(●’◡’●)ノ -

Attitude Poetry image
A  : Attitude💞 - 
Awan_Kuri33
 

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں... موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ.
نہیں ہوتا سوائے وہم کے۔۔۔۔🖤

Memes & Satire image
A  : 💞💞STUDENTS😁 - 
Mehndi Design image
A  : 😍 اِک تُمہاری نظر میں مسترد جو ٹھہرے ہم ، پھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو  - 
Awan_Kuri33
 

اور بتائیں یاد تو آتی ہوگی میری 😅جب جب بات چلتی ہوگی معصومیت کی 🤣🤪🤭 -

دل کی دھڑکن اور میری صدا ہو تم 💕 💕 میری پہلی اور آخری وفا ہو تم تم 💕 
💕چاہا تمہیں چاہت سے بڑھ کر 💕 💕میری زندگی میں چاہت کی انتہا ہو تم💕
 -
A  : دل کی دھڑکن اور میری صدا ہو تم 💕 💕 میری پہلی اور آخری وفا ہو تم تم 💕 💕چاہا - 
Jokes image
A  : Adha tu chaa da cup🥀💫💞 - 
Good morning
A  : Goood___Morning💫💫💫 - 
Awan_Kuri33
 

ضروری نہیں کہ ٹائم پاس کُچھ دن کا ہو کُچھ لوگ 1 سال، 2 سال 3، 4 سال بھی ٹائم😶😶
پاس کرتے ہیں اور اِتنی مہارت سے کرتے ہیں کہ اُن کے ساتھ بِتایا ہُوا ہر لمحہ آپ کو سچ لگتا ہے کیوں کہ آپ کو اُن پر یقین ہو جاتا ہے...🙂🖤

Awan_Kuri33
 

چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے بڑے رِشتوں میں ایسے بد گُمانی کے سُوراخ کر دیتی ہیں کہ.🥀.
اِنسان ساری عمر اِن سُوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بھی اپنے خُوبصورت رِشتے کو نہیں بچا سکتا...🙂🖤

Mehndi Design image
A  : 💫 ہم دل کے حَسیں، تم سمجھے نہیں ہو تم بھی حَسیں ، پر دل کے نہیں جون ایلیا -💞 - 
Digital Art image
A  : 🔥 : 🌹🌼اچھی لگتی ہے مجھے اس کی بس یہی عادت اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں - 
Awan_Kuri33
 

Jo like or comnt kry ga bs usko e like or comnt mily ga😍 bs like da da da krrr fingers b thek jati han😌😔

💞 چن کے تمھیں۔۔۔ سارے جہاں کو چھوڑ دیا ھم نے۔۔ -💫
A  : 💞 چن کے تمھیں۔۔۔ سارے جہاں کو چھوڑ دیا ھم نے۔۔ -💫 - 
Awan_Kuri33
 

بولیے!!!!!!😒 کیا لینگے پوسٹ پر آنے کا؟ آٹآ۔چینی۔سبزی یا ہفتے کا نیٹ پیکج😒🌚 -

Awan_Kuri33
 

im really famous in my house, my name is always called every minute😅🤣😆

Awan_Kuri33
 

یاد رکھو رلانے والے بہت ملیں گے 🤣😅😭 لیکن ہنسانے والی صرف میں ملوں گی 😆😁 -

Awan_Kuri33
 

زیادہ سیریس نہی رہا کریں آپ دنیا میں آئے ہیں آئی سی یو میں نہیں 😆☺️ -

Maa baba😍😍😍
A  : Maa baba😍😍😍 -