Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

بدتمیز ہونے کا ایک فایدہ ہے 🤣😅لوگ دوبارا منہ نہیں لگاتے 😘😊 -

Awan_Kuri33
 

آج میں نے امی سے پوچھا امی اگر میری شادی ہوگئی تو آپ کیسے رہیں گی امی..💫
سکون سے😂

S or apka 💫💞💞💞
A  : S or apka 💫💞💞💞 - 
Funny joke
A  : Ye mry followers k liye ha 😁 - 
Awan_Kuri33
 

مجھے فرق نہیں پڑتا کہ دنیا کیا کہتی ہے میری نیتوں سے میرا اللّٰہ واقف ہے.
😊😊

Islamic Quotes image
A  : .q1____Jumma___Mubarak💫Duaa ma yaad rakhna💫 - 
Awan_Kuri33
 

*مجھے دمادم چھوڑنے کی 15 کروڑ کی*👀 *آفر آئی ہے😒* *لیکن میراضمیر ابھی زندہ.💞.
ہے😎🤣🤣*

Awan_Kuri33
 

زہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی مناسب ہے🤍 سانپوں سے حسن۔سلوک جرم ہے -💫

Awan_Kuri33
 

مجھے بہت خوشی ہے — کہ آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کے بڑے خلوص سے میری پوسٹس کو..
دیکھتے ہیں شکریہ🤭🤣😃

Beautiful People image
A  : فاصلہ رکھیں ورنہ ہم پسند آجائیں گے 🙊🤭 Good___Night💫 - 
Awan_Kuri33
 

ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ:)* 🙂🖤🌸 -

Awan_Kuri33
 

ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں.
وہ "عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ " ہے!! ♥

I'm right💞💫
A  : I'm right💞💫 - 
Awan_Kuri33
 

یہ عمر بھر کی مسافت ھے دل بڑا رکھنا....💞 کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے.
میں...💞

Awan_Kuri33
 

💫تجھے تکنا، تجھے سننا ، تیرا ہنسنا ، مچل جانا ! ہمارے غم کے آنگن میں فقط دو.💞..
چار خوشیاں ہیں💫

Awan_Kuri33
 

🤍اللہ کارنگ🤍
دنیا کی خوبصورت حقیقتیں آنکھوں سے نہیں دل سے محسوس کیں جاتیں ہیں اور پھر میں نے خوبصورت حقیقت کو دل سے محسوس کرنا چاہا تو میں نے اپنے رب سے زیادہ کسی کو خوبصورت نہیں پایا❤️

Awan_Kuri33
 

اگر تمہاری قربت میں عورت (ماں بہن بیٹی بیوی) مسکرا رہی ہے" جھوم رہی ہے" خوش.
ہے" آزاد محسوس کرتی ہے" تو تم دنیا کے خوبصورت ترین مرد ہو ۔۔۔☺💗🌷💐👸🏼 #💞
-

Awan_Kuri33
 

یہ زندگی "اللّٰه تعالیٰ" کی امانت ہے ہم اپنی مرضی سے زندگی نہیں گزار سکتے ،
انسان کا اختیار نہ تو سانس پر ہے اور نہ ہی تقدیر پر
لیکن اگر "اللّٰه تعالیٰ" کی مرضی میں اپنی مرضی شامل کر لی جائے تو زندگی میں راحت اور سکون مل جاتا ہے ...!!✨🥀

Pakistani Celebs image
A  : صبر کی حقیقت اتنی ہی ہے۔ کہ سفر کھٹن ہوتا ہے اور منزلیں خوبصورت🌼♥️ - 
Awan_Kuri33
 

یہ زندگی صرف تب تک پرسکون ہے جب تک سارے بوجھ ماں نے اٹھاۓ ھوئے ھیں✨ اللہ..
پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے 💗 آمین یارب العالمین ✨ 🥀🖤