Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

روٹھ جانے کی صدی گزر گئی 😔☺️ اب نزر انداز کرنے کا زمانہ ہے 🤭 -

Awan_Kuri33
 

میں چاہتی ہوں وہ سانس بھی لے تو مجھے 🙆🙊 نوٹیفیکیشن آئے🤭🥰

Awan_Kuri33
 

Mukhalfat qabul Hy 🥰munafqat sy Allah bchaye.a1

Awan_Kuri33
 

بہت گہرے خیالوں میں__ محبّت کے حوالوں میں❤ تمہارا نام آ جانا__ مجھے اچھا سا.
لگتا ہے ❤ 🖤

Awan_Kuri33
 

لگے رہو سب دمادم میں 🙂 رشتے سب کے والدین نے ہی کرنے ہیں🖤🥀 -

Memes & Satire image
A  🔥 : Students last m 😂😂😂 - 
Awan_Kuri33
 

*اپنی بیٹی کو حیا کا سبق لازمی پڑھائیں💫 کیونکہ یہ حُکم ربی ہے*😍
*لیکن اُس کے ساتھ ساتھ اپنے بیٹے کو عورت کی عزت کرنا بھی سکھائیں کیونکہ یہ سنت رسول اللّٰهﷺ ہے**_•─❥━━━━━━☺━━━━•❥◡̈⃝🤗✨🌍 😌 ❤️ 😇 🌈𒆜اســـ۬ـٰ۬ـ۬ــلام_

Memes & Satire image
A  🔥 : Aj jumarat ha or mry fans like ni da rahy mjy b lgta kuch asa e ha😁😁😂 - 
Awan_Kuri33
 

میسج تو میں ایک منٹ میں ٹائپ کرلیتی ہوں۔۔۔😋😎 پانچ منٹ تو سچوایشن کے حساب..💞
سے ایموجی ڈھونڈنے میں لگ جاتے ہیں۔۔۔🤧🙂"

Awan_Kuri33
 

محبت میں غزل جیسے لوگ ،،، ،،ہم پہ جچتا ہی نہیں فسادی لہجہ ❤

Awan_Kuri33
 

ایک ڈینٹسٹ کا اشتہار ۔۔۔ سارا حسن دانتوں سے ہے ورنہ اچھی صورت میں کیا..😍
رکھا ہے ۔💞۔۔

Awan_Kuri33
 

ہمارا مسکرا کر دیکھنا عادت ہے جناب🖤 اپ ناز مت کریں اپ پر نہیں مرتے ہیں 🖤 -

Memes & Satire image
A  : A🔥 walo aa jao ma na apk liye lrki dhoondi ha😍😍 - 
Awan_Kuri33
 

یاد ہے..🙄.؟؟ تُجھ سے بات میں اکثر..😊.!! ساری رات گُزر جاتی تھی..🥀.!! لیکن..🤗.
پِھر بھی..😌.!! بات ادهوری رہ جاتی تھی..🔥.!! یاد ہے تُجھ سے فون پہ اکثر..😌.!! شَب بَھر چہل، شرارت اور لڑائی..😊.!! چلتی رہتی، چلتی رہتی.🔥..!! دِن چڑھ جاتا..😇.!! دِن بَھر تیرے میسج پڑهتے..☺.!! میسج لِکھتے...!! آنکهیں جامِد ہو جاتی تھیں..💫.!! ہاتھ کی پُوریں دُکھ جاتیں.😶..!! دیکھ یہ سارا کھیل تماشہ..🤐.!! وقت نے پِیچھے چھوڑ دیا ہے..😔😔.

Awan_Kuri33
 

جِس❣️ سے آپ پیار کرتے ہیں اُس سے مطمئن رہنا بقا کی سب سے خُوبصورت علامت.
ہے🥀

Awan_Kuri33
 

مجھے کالے رنگ کا لباس ضرور پسند ہے پر کالے دل کے لوگ نہیں 🥺

Mehndi Design image
A  : Allah hafiz🥀❣️ - 
Beautiful People image
A  : : تو عرض کیا ہے کہ 😌 گل بھل گئ یار😂 گل کی سی🤔 😔😔😁😜 - - 
Awan_Kuri33
 

بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی❣️

InshAAllah🥀❣️❣️
A  : InshAAllah🥀❣️❣️ -