روشنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں 😢 میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا.
😭 میرا شعر میری مرضی🙄😒😁😉😅
🥀 جب بھی تیری یاد آئے گی تیری گلیوں سے گزرا کروں گی میں ❣️
جو لوگ فنی پوسٹ پر بھی نہیں ہنستے وہ برش نہیں کرتے بس بات ختم 😒😒🤣 -😁
اس پرچم کے سائے تلے کوئی فیک ہے کوئی سنیک 😄🤭🤪 -
پناہ مانگا کرو غُربت سے یہ مُحبت سے بڑا دُکھ ہے...🙂🖤
اِحساس و مُُروَّت کے ہاتھوں ـ رَوندے ہُوۓ ہَم♥️ کُچھ کہہ بھی پاۓ ـ تو..
فَقَط اِتنا ـ کہ چَلو خَیر ہے♥️
وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟ کہوں گی,تو جیسے پہلے تھا 🥀,ہو بہو...😍
چاہئیے آگ لگاتا ہے,سلگاتا ہے،تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ جو سیراب کرے روح کو ,وہ گفتگو چاہئیے۔...💞 ...
سبق تھا زندگی کا مجھے لگا محبت ہے !!! 🥀🖤 -
🔥 در رسول ﷺ پہ ایسا کبھی نہیں دیکھا کوئی سوال کرے اور وہ ﷺ عطا نہ کرے کہا.❣️.
خدا نے شفاعت کی بات محشر میں مرا حبیب ﷺ کرے کوئی دوسرا نہ کرے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞
تیری ٹھوکروں کی نذر کر ڈالوں اتنا سستا نہیں "خلوص" میرا🖤✨
🔥 چھوڑو وضاحت چلو مختصر کرتے ہیں مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں ...🥀🥀
کرناہے قبول تو ، کر خامیوں سمیت۔۔۔! ورنہ! نوازش کی ضرورت نہیں مجھے😊 -
roza rkh ly 🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain