Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Jokes image
A  : 😀😀😀ALLAH___Hafiz😍 - 
Funny joke
A  : Asa e khaa jata😀😀😂😂😂 - 
Awan_Kuri33
 

نئے سفر میں ابھی تک ایک نقص باقی ہے ، جو شخص ساتھ نہیں اُس کا عکس باقی ہے!...🥀🥀

Awan_Kuri33
 

امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتیں امانت راز کی بھی ہوتی ہیں اگر کوئی اپنے..🥀
جذبات احساسات بیان کرئے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں!!❤️ 💯 agree

Awan_Kuri33
 

زہر کھانےسے رنگ گورا ہوتا ہے! 🙂 -

Awan_Kuri33
 

🥀 کسی کو خود سے بڑھ کر چاہنا گویا خود کی قدر کھونا -🥀

Funny joke
A  : Wa g wa😁😁 - 
Awan_Kuri33
 

بن جاؤ #چاۓ کی پتی 😍 #تم بنوں #شکر کے دانے 😋 کوئی تو #ملاۓ گا ہمیں...
چاۓ بنانے کے #بہانے 😘😍🙈😉
-

Awan_Kuri33
 

" *اِک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اُس کی ، اور یہ دِل کہ اُسے حد سے زیادہ چاہتا.
ہے! ۔ "*💔 🙂

Awan_Kuri33
 

مرد کے ہاتھ میں اِتنی گِرفت تو ہونی چاہیے ہے کہ ؛ وہ اپنی مٙن پسند عورت..
کا ہاتھ سارے زمانے کے سامنے دلیری سے تھام سکے! ۔ " 🖤🙂

Awan_Kuri33
 

چائے جیسی وفائیں ناباب ہوتی ہیں ❤ اس لئے کم دستیاب ہوتی ہیں😋 #🦋

Awan_Kuri33
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں ، انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھیں..!🙂🙃 -

Awan_Kuri33
 

اک توں ہوویں اک میں ہوواں🖤🖤

.q1___Kl ibadat ki rat😍
A  : .q1___Kl ibadat ki rat😍 - 
Awan_Kuri33
 

🥀❤️___کبھی روٹھ بھی جاؤں تو جلدی منالینا کے زیادہ دیر ہونے پر میں خود ہی مان.
جایا کرتی ہوں 🤔😂😜

Awan_Kuri33
 

جب کو منتظر ہی نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے❤️

Awan_Kuri33
 

🥀❤️____سر بازار نکلو تو آوارہ کی تہمت 🤦 اکیلے بیٹھو تو الزام محبت 😝 بندہ.
کہاں جاۓ

Awan_Kuri33
 

اِن دوغلے چہروں میں تمہیں ایک شرارتی سی لڑکی بہت یاد آئے گی 🦋👑

Awan_Kuri33
 

اس کی آنکھوں میں رکھی تھی کشیش رب نے اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا - 💞💞💞

Awan_Kuri33
 

ان چاہتوں کے رنگوں 💥 میں__🙂__ہر رنگ میرا تم سے تم تک ہے...🤗...!💗 میرا جنون.😇.
کبھی سمجھو تو سہی__😇__زندگی کا ہر لمحہ تم سے تم تک ہے..🙂.!💞.🦋.🌺.💞