اپ خوبصورت ہیں ! یہ اچھا ہے ۔🙂 آپ اچھے ہیں ! یہ بہت خوبصورت ہے۔😇
❤مانا کہ تیرے حسن کے چرچے بهی بہت ہیں ❤👉 . . . . . . . ❤مگر ہم.
بهی وہ پهول ہیں جو ہر باغ میں نہیں ملتے🔥🔥
اس پہ مرتی ہیں کچھ چڑیلیں😁😁 پر وہ ایک پری کی قید میں ہے💓🙈
🔥 میں جس دن دیکھ لوں اسکو مجھے محسوس ہوتا ہے یہ دنیا خوبصورت ہے ❤🥀🖤 -Allah hafiz be happy All💫
🔥 تمہاری بے رُخی میری جھوتی کے نوک پر تُم تو میری انا کے الف سے بھی نہیں واقف -💫
اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم ہم وقت کی ٹہنی پہ_پرندوں کی طرح ہیں🥀۔
🖤
زرا سنبھال کر عشق فرمائے__ حضور💞 💞اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے🤭..
🔥 اس کی پسند کو پسند کرو جس کی پسند ہو تم... 🖤 -
😣 آج پوچھ لیا ہم سے چوڑیوں والے نے کہ کیسی چوڑیا دو..😌.. 😶 میں نے بھی کہ دیا...
رنگ برنگے لوگوں جیسی.... 😳😵☹️😕💕
🔥 دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..💯🔥 -
🔥 کیا یہ ممکن ہے کہ میں انسان لکھوں اور تم بن جاٶ.😁😀
جب وہ بچھڑ گیا , تو دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ۔۔۔۔ پریشان الگ ' حیران الگ ' سنسان الگ ' بیابان الگ۔۔۔😥😣😏🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain