اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ🖤 " یہ دنیا بہت بڑی ہے " تو اسے چاہیے کہ محبت.. کر کے دیکھے اس کا اصل حدود اربع سامنے آ جاۓ گا اور ۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ" ہماری عمریں بہت کم ہیں " تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے!! 🖤🍓🍇🍒👑
پہلے تو اللہ نے مجھے فرصت سے بنایا ہوگا پھر معصوموں والی دیگ میں ڈالا ہوگا . پھر شرارتوں والے ڈبے میں بند رکھا ہوگا😝 پھر نظر لگانے کے لیے اس دنیا میں بھیج دیا 🙈🤪😂🤭