تمہیں بس لاکھ تک گنتی آتی ہے۔۔۔!! ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں 👉🥱👈 -
سنو۔ میں ظاہر نہیں کرتی البتہ تم بھی مجھے تھوڑے تھوڑے اچھے لگتے ہو۰ 😜...💞💞
❣️❣️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️ -
کہاں یه قُوّتِ لَمس اور کہاں زَمیں کی کَشش، که اُن کے ہاتھ سے
اُٹھتا نہیں۔۔...
-
آج میری طبیعت بہت خراب ہے 🙁🙁کان میں زکام ہے اور آنکھوں میں چکّر آرہے ہیں..
😔😒
-
اب وہ شخص واپس بھی آۓ تو 🥱 مجھے نہیں ضرورت اس کی 😎 - .......
میں کیوں کسی اور کی طرف دیکھوں میری اپنی جان اتنی خوبصورت ہے 🙈🙈🙈 -Alhumdulillah ❣️
👀 مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ کوئی مجھے کھو کر پچھتائے گا کیونکہ.🖤.
میں جانتی ہوں لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں🔥 کبھی بہتر سے بہتر اور کبھی بہترین سے بہترین😔 مجھے خاص بن کر رہنے کا شوق نہیں 🤗جانتے ہو کیوں کیونکہ خاص کے 😍بعد خاک ملتی ہے
کسی طرح کی غلط فہمیاں نہ پالیئے گا ہم عادتن بھی محبت سے پیش آتے ہے - 😇❣️
🔥🔥: پتا نہیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ سے خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا -👀👀
ناراض ہونے کیلئے بھی کوئی رشتہ چاہیے ناراضگی بہت قیمتی ہوتی ہے ہر کسی پر.💞
نہیں لٹائی جا سکتی🔥
پوسٹ کرنا تو بس ایک بہانہ ہے اصل مقصد آپ کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے اللّٰہ..❣️❣️
سب کو خوش رکھے آمین
Allah___Hafizz ❣️
انسان کو منزلیں ہی مار دیتی ہیں۔۔😥 یقین نہیں تو چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر..
دیکھ لیں بچ گئے تو کہنا۔۔😂 😒😅😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain