یہ لفظوں کی شرارت ہے زرا سنبھل کے رہنا تم۔۔۔ محبت لفظ ہے۔۔۔لیکن یہ اکثر ہو..❣️❣️
بھی جاتی ہے🌹💞
کچھ اداسیا ں بہت ذاتی ہوتی ہیں ہم چاہ کر بھی کسی کو بتا نہیں سکتے ⚡
حقیقت پسند لڑکی ہوں میں 💯 بیکار کے تعلق رکھنے میں موت پڑتی ہے مجھے 🖤 -
امی کو بس ایک غلطی مل جائے پچھلے ہزاروں سال کے سنگین گناہ بھی یاد دلا دیتی..❣️
ہیں 🤭😁
تمھارے چار دن کا عروج 👑 ھمارے معیار کا مقابلہ نھیں کرسکتا⚔️⚔️ 🦅 -
دن رات بات کرو گے تو گدھے سے بھی پیار ہو جائے گا 😊😄🤭😅 -
نخرے تو بہت ہیں مجھ میں 🙈🤭 لیکن ہیں کس بات کے یہ پتہ نہیں 😁😆 -
اور پھر ہماری مسکراہٹ تمھاری جیت کا مزہ خراب کر دے گی🙂 -
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر : )) لیکـــن کوئی ہم سا کہاں😜🤭 -
محبوب پوسٹ پر بھی نہیں آ رہا اور بابا جی نے قدموں میں آنے کا وعدہ کر کے ...💔💔😥
کالا بكرا بھی صدقے میں لے لیا 😭😞🥹😮
میری امی کہتی ہیں 😌 جیسی ویلی اور نکمی تُم ھو ایسے ہی ویلے اور نکمے وہ ہیں...
😬 جن کے ساتھ تُم سارا دن لگی رہتی ھو😕😒😂
🔥 شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے ورنہ لڑکیوں نے سوچ سوچ کر مر جانا تھا 🤔🤔🤔 .
ہاےکمینہ کیسا ہوگا😂😂😂🙊
مزہ تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو ہر 🔥🔥دفعہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے ❣️❣️
.💞💞.. لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے🖤 پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے😇😇
میرے پاس سے گزر گیا میرا حال تک نہ پوچھا 😢😢 آپ پریشان مت ہوں وہ مجھے جانتا.🔥
ہی نہیں تھا ??😜
❣️ خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کریں آپ🔥 جیسے ہیں الحمدللہ بہترین ہیں 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain