ایک میں ہوں جو گجرے کے لیئے پاگل ہوں 😍🌹 ورنہ ہر لڑکی کو سونے کا کڑا بھاتا.❣️❣️ ہے💎 ویسے کچھ خاص لگاوٹ نہیں مجھے پھولوں سے 💐 مگر میرے بالوں میں لگا پھول تجھے بھاتا ہے❤☺
کَوْئی مِلّے تَوْ یُوٌں مِلّے کـہ وَہ مِلْے تَو سَکٗوںْ مِلّے ✨❣️ -
عام سے چہروں پر بھی عشق اُترتا ہے کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتیں🌸 ... ✨🌸🌺
💔 یہ ہنستی کھیلتی لڑکی کِسی دن آہ بَھر لے گی لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو #🔥
ﻣﺎﻧﺎ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ، ﺳﻮ ﻋﯿﺐ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺧﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺮ🖤 -
❣️ سائے کی طرح رہا وہ تصور میں میرے تنہائی بھی کبھی تنہا نہ گزاری میں نے -
ہم اہل وفا، محبتوں کے سفیر لوگ چاہتوں کے گماں میں ہی مر جاتے ہیں🖤 🥀💔 -
*تمہیں شکایت ہے کہ مجھے بدل دیا وقت نے* *خود سے پوچھو کیا تم وہی ہو۔* 💞🥀 -
پھر اک روز میں نے اس کو مکمل چھوڑ دیا وہ مجھے ہر روز تھوڑا تھوڑا چھوڑ جاتا..💔 تھا🥀
خواب آنکھوں سے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیند راتوں سے گئی🍂💔 وہ گیا تو ایسے لگا... جیسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زندگی ہاتھوں سے گئی🍂😢 💞
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔 نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀