Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

بہتری کی دعا مانگی تھی پھر بریک اپ ہوگیا 🙄🔥

Beautiful Nature image
A  : Beautiful nature💫🔥 - 
___👀__نہ حاصل ہوئی ہم کو نہ ظاہر ہوئی تم سے سلجھی ہوئی آنکھوں میں الجھی...🔥
رہی محبت 💫
A  : ___👀__نہ حاصل ہوئی ہم کو نہ ظاہر ہوئی تم سے سلجھی ہوئی آنکھوں میں الجھی...🔥  - 
Awan_Kuri33
 

_🍂_💫🍂__یہ آنکھیں فضول ہیں 🙄 ہاۓ جب تک ان سے تیرا دیدار نہ ہو🔥👀

Awan_Kuri33
 

💫 حاوی وہ ہو گیا ہے یوں میری ذات پہ جیسے کہ اپنے رنگ میں مجھے رنگ لیا ہو 🔥-

Good morning
A  : .q1___Good___Morning🍂💫 - 
Awan_Kuri33
 

اگر تمہیں وہ سب کچھ مل گیا جس کے لیے دن رات دعائیں مانگتے رہتے ہو تو سوچو..💫💫
پھر اللہ کا شکر کیسے ادا کرو گے؟؟؟؟ کیا سب کچھ پا لینے کے بعد کہیں تم اللہ کو بھول تو نہیں جاو گے؟؟؟ سوچو کیا تم ذرا سی خوشی ملنے پر اللہ کو یاد کرتے ہو یا بھول جاتے ہو شاید اس وجہ سے تمہاری آزمائش طویل ہو رہی ہو کہ تم اللہ کو کم یاد کرتے ہو جب خوش ہوتے ہو ۔۔۔۔۔⁦ *سنہری اوراق📜📜*
-🔥🔥Allah Hafiz 🍂

Awan_Kuri33
 

🍂🍂 *اللّہ جو کرتا ہے ہماری بہتری کے لیے کرتاہے۔ ہم ہی غفلت میں ڈوبے رہتے ہیں.💫💫
اور غم سے نڈھال رہتے ہیں۔ حالانکہ وہ تو آسانیاں پیدا کرنے والا ہے۔ اس کے فیصلے پر خود کو موڑ لیں۔ وہی برحق ہے۔*
-🔥🔥

Awan_Kuri33
 

میں گجروں پر خوش ہونے والی لڑکی ہوں🔥 وہ 💓❤چاند تارے توڑ کے لائے ضروری تو نہیں
❤💓😋

Awan_Kuri33
 

𝘽𝙚 𝙡𝙞𝙠𝙚 𝘿𝙧𝙪𝙜𝙨💊, 𝙇𝙚𝙩 𝙩𝙝𝙚𝙢👀 𝘿𝙄𝙀☠️ 𝙛𝙤𝙝 𝙮𝙚𝙬🥵

Awan_Kuri33
 

.🙂🥀💯ہم کسی کے لیے ہمیشہ خاص نہیں رہتے -

Awan_Kuri33
 

💫 مرد کی فطرت میں ہے کہ ہر وقت میسر رہنے والی عورت سے اسکا دل بھر جاتا ہے🙂🤗 -

Awan_Kuri33
 

🔥 اور پھر ایک دن میں اپنی تمام اذیتیں لے کے اللہ کے پاس چلی جاوں گی 🍂

Islamic Quotes image
A  : Allah hafiz🙂 - 
Memes & Satire image
A  : Haahah kahan ha apki bndi🙄😁😁 - 
Awan_Kuri33
 

اسے میرے ہاتھوں میں لگی مہندی بہت پسند ہے اور مجھے اپنے ہاتھوں میں اسکا ہاتھ -

Memes & Satire image
A  : Allah ye kia ho gya😮🙄😁😁😁 - 
Awan_Kuri33
 

1956میں ایرک فرام نے محبت پر کتاب(THE Art of loVinG)لکھی،جس کو دنیا کی محبت..💞
پر لکھی گئی بھترین کتاب تصور کیا جاتا ہے، اس میں لکھا ہے کہ حقیقتن محبت چار چیزون پر انحصار کرتی ہے #CarE #ReSpeCt #ReSpoNsibiltY #KnOwLedGe اس کے بغیر مر جائوں گا یا مر جائوں گی یہ، سب محبت نہیں،محبت ایک بالغ میچیور فیصلہ ہے💓🥀

Awan_Kuri33
 

تمہارا دل نہیں کرتا❤💫👀 مجھے چاکلیٹ لے کے دینے کا🤣🙈 -

Awan_Kuri33
 

🥲لکھ دینے سے 😍_ کہہ دینے سے* *بوجھ ہلکے _ کہاں ہوتے ہیں؟🍂*