لہجوں کی کرواہٹ اندر تک جاتی ہے ۔ پھر بھی میں بولتی ہوں میٹھا میٹھا...🥀🖤 -
کوئی تعویز دو کے میں چالاک ہوجاؤں بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ میری سادگی 💔😞🥀 -
سکوں کھو دیا خواہشات کی چاہت میں 🙂🥀
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پر مر جاتے ہو 🙂🖤🥀
😍 مانا کہ ہر کوئی اداس ہے یہاں پر کسی کسی کا غم خاص ہے یہاں 😞💔🥀 -
جو لوگ درد کو سمجھتے ہیں وہ کبھی بھی درد کی وجہ نہیں بنتے 💔😞🦋 -
خوبصورت سا وہ *'پل'* تھا.🖤😊 # پر کیا کریں وہ *'کل'* تھا.🖤 -
زندگی تیری سبھی چالیں ایک طرف💔 💔دکھوں پہ مسکرا دینا میرا کمال ہے💔 -
ہاں وہ ایک شخص میری دھڑکنوں پہ اختیار رکھتا ہے ❤ -
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی..
کوئی توڑ جاتا ہے 😞💔🥀
💞 میں اپنی ہی الگ دنیا بنانے کی عادی ہوں میں لوگوں سے ان کی قربت کی بھیک نہیں.💫..
مانگتی❣️
مجھ سے نہ مل سکے گا آپ کا مزاج مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں 😞💔🦋 -
The blood moon is on the rise The fire burning in my eyes No, nobody but.
me can keep me safe And I'm on my way💫
😊 Logon ko teer ki tarah chubti hain batein Meri💫 Iska matlab nishanaa kamaal
hai mera💞
دل براۓ فروخت۔۔😂 قيمت :3 ارب ڈالر۔۔😒 اینا وی سستا نہیں دند کڈھ کے خريد...😇
لو۔۔🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain