Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

ہم محبت کہاں کرتے ہیں ۔۔۔ہم تو قبضہ کرتے ہیں !!! پھر چاہے وہ دل ہو ❣️۔۔۔ دماغ..💫
ہو یا۔۔۔💫۔ روح ہو!!!🔥 🥀🖤

Awan_Kuri33
 

اور جب میں کبھی ناراض ہو جاؤں تو گجرے دے کر مجھے منا لیا کرنا... 🥀🖤 -

Awan_Kuri33
 

💫 مسکرانے کے زمانے گزر گئے صاحب..!! وقت دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق..💞.
بھی.😇.!!

Beautiful Nature image
A  : .q1___Subha__Bakhir💫 - 
Social media post
A  : .q1 subha All post like kru ge tbyat ni thk😣😣😣😣 - 
Good evening
A  : 😊Good____Evening😇____Allah____Hafizzz😍 - 
Awan_Kuri33
 

نہیں ملتی شفا بنا دید کہ... لوگ ہمیں تیرا بیمار کہتے ہیں...❤️🔥 -

Awan_Kuri33
 

Kch Adhuri Khuwahishe to Zindagi jeene kaa Maza deti hen🙃🥀🔥

Awan_Kuri33
 

،خود کو بھی محسوس کیا کریں 😍😍 ،، رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں 🌺🍂 -

Awan_Kuri33
 

😍 Apne Naseeb pe Khush rho r Hmesha Allah ka Shukr Adaa kro phr dekhna.😍😍
wo soch se b barh k Ataa krta he bss Tawakkul honaa Chahie Apne Rab pe❤️😇 Shukr Alhamdulillah for Everything ❤️💫

Romantic Poetry image
A  : اسکی خوبصورتی کو میرے الفاظ چھو نہیں سکتے ہجوم عشق میں میرا۔۔۔ صنم بے - 
Awan_Kuri33
 

💫 میں جانتی ہوں کہ میں زندگی میں ایک یاد بن کر رہ جاؤں گی سو میں کوشش کروں گی...❣️
کہ میں ایک اچھی یاد ثابت ہوں
-💞

Awan_Kuri33
 

میں خود ہی اپنی نگاہوں کو داد دیتی ہوں..!! ہزار چہروں میں ایک انتخاب, یعنی...
تو..!! 🙂🖤..💜🦋💕

Awan_Kuri33
 

صورت کی بات کرتے ہو۔۔😒 لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں ۔۔😝 اور دیکھتے ہی..
مر جاتے ہیں اس لیئے تو کمینٹس نہی کر پاتے۔۔😌

Awan_Kuri33
 

🥰❤️__آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا👑 لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں -

Awan_Kuri33
 

,,اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں۔۔😒 "میں نے کہا دماغ میں..
رکھ لو وہ بھی تو خالی ہےبلاک کر گیا ڈنگر 😅

Awan_Kuri33
 

😐 نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞 نہ جانے کہاں سے سیکھا..🤗🤗
ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂
- 😀

Awan_Kuri33
 

مجھے وزیراعظم بنا دیں یقین جانیئے میں نے ایک دن میں ملک ڈبو دینا ہے آپ..
لوگوں کا یوں گھٹ گھٹ کہ مرنا مجھ سے نہیں دیکھا جاتا🥺🥺😂🤣🤭
-

Pakistani Celebs image
A  : اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں😊 دل سے اُترے هوئے لوگوں سے - 
Awan_Kuri33
 

تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور🙏😔