🔥 : شاعری میں ہی لفظ اتریں تو کمال ھے سائیں🥀 سوچ سمجھ کر بھی کبھی محبتیں ہوئی...
ہیں کبھی🦋
-
ہے بس اتنی سی آرزو۔۔😏 میرے علاوہ تمہیں۔۔😒 سب اپنی بہنیں نظر آئیں۔۔🤣 🤣 -
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺍِﺗﻨﯽ ہے ﮐﮧ ﺭﺍﺯِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻢ ہو ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺗﻢ ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺍﺯ ﺭَﺏ..
ﺟﺎﻧﮯ
چھلا میرا جی ڈھولاکوئی چٹے مکھانے نیں۔۔😂 چھیتی گھر آ ماہیا تیرے کولوں پانڈے..
منجھوانے نیں۔۔😒 😒😏😂
_وہاں سے بگڑی ہے زِندگی میری!_* *_ساتھ تُو نے جہاں سے چھوڑا تھا_* 💔🥀 -
جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...❤ #وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہ
عورتیں آتی جاتی ہیں لیکن زندگی کبھی بھی آپ کو ایک اچھی عورت سے دو بار نہیں.
نوازتی۔"💯 ❤
قابل فخر تو نبھانے والے ہوتــے ہیـں ... چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی..
ہیـں #
اپنی خواہشات اور اپنی جوانی قربان کرنے والوں کو"ماں باپ کہتے "ہیں - 💕✨
ہر مشکل وقت میں ہمارا دل مطمئن ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارا اللّٰہ ہمارے..☺
ساتھ ہے۔😍
𝐃𝐑𝐃 𝐊𝐨 𝐊𝐡𝐚𝐓𝐚𝐦 𝐊𝐚𝐫𝐓𝐲 𝐊𝐚𝐑𝐭𝐘 𝐚𝐢𝐊 𝐃𝐢𝐧 𝐤𝐡𝐮𝐃 𝐇𝐢 𝐊𝐡𝐚𝐓𝐚𝐌 𝐡𝐨𝐉𝐚𝐓𝐲 𝐇𝐞𝐢𝐍!!💔💔 -
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ ❤️ مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر... 😍 -
🔥 وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ...
عَلَىٰ كُلِ شَيْءٍ قَدِيرٌ اور تو جسے چاہے عزت دے اورجسے چاہے ذلت دے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ ❣️❣️❣️❣️❤️
-
لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"✨ حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے ..
کی🥺💯❤️ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔♥️
-
🔥 سُنا ہے کعبہ پہ پہلی نگاہ پڑتے ہی جو بھی دعا مانگی جائے وہ پوری ہوتی ہے، ...
رب کر مجھے اور آپکو وہ لمحہ نصیب ہو جائے...🤲😇 آمین یا رب العالمین...🤲😇♥️ "•
-
♥️ پیاری بہنوں جانتی ہو؟ 🤍✨ الدنیا متاع الغرور کب ہوتی ہے ؟ جب آپ سے..
کوئی غیر محرم کہے آپکی آواز بہت خوبصورت ہے ، آپ سے میں بہت متاثر ہوا ہوں ، آپکی شخصیت بڑی کمال ہے ، آپ اس دنیا کی منفرد ترین لڑکی ہیں ، میں نے آپ جیسی لڑکی آج تک نہیں دیکھی یہ اور اس جیسے بے شمار جملے جب آپکی سماعت میں گونجنے لگیں تو جان لیں آپ متاع الغرور کے کنارے پر پہنچ چکی ہیں پیچھے مڑ کر دیکھ لیں اور واپس آجائیں اور اپنے رب کے بہترین جملے کو سنیں اے اطمینان والی روح اپنے رب کی طرف لوٹ آ یہ کلمہ متاع الغرور کے جملوں سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہے اسی میں نجات ہے 🤍❤️✨ اچھی لڑکیاں رب کی مقرر کردہ حدود میں رہ کر خوشی محسوس کرتی ہیں ♥️✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain