Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

_🛑 گناہ انسان کا سکون ختم کر دیتے ہیں، عبادت کی لذت چھین لیتے ہیں، چہرے کا...
نور ختم کر دیتے ہیں، گناہ کو معمولی نہ سمجھا کریں، یہی گناہ آپ کی آخرت تباہ کر سکتے ہیں_* ✨🌹✨

Awan_Kuri33
 

لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں; حالانکہ بنانے والا خود کہتا ہے کہ دنیا..
سوائے دھوکے کے اور کچھ نہیں🥺🥀

Awan_Kuri33
 

خُدا کی جنت چاہتے ہو تو اُس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو یہی دین..
کا خُلاصہ ہے💞

Awan_Kuri33
 

جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے..
تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے 🙌

Awan_Kuri33
 

دُعا کرنا مجھے میرا یوسف مل جائے۔" "اب مجھے کیا پتا کہ تمھارا یوسف کون...
ہے؟" "یوسف کون ہے یہ جاننا ضروری نہیں۔یوسف کون ہوتا ہے یہ جاننا ضروری ہے۔" "اچھا،بتا دو پھر یوسف کون ہوتا ہے۔" "یوسف وہ ہوتا ہے جو بے حد محبوب ہوتا ہے، یوسف وہ ہوتا ہے جس کے معاملے میں ہر کسی پر بھروسہ نہیں ہوتا، یوسف وہ ہوتا ہے جس کے لیے انسان روتا ہے تڑپتا ہے، یوسف وہ ہوتا ہے جس کے دور ہو جانے سے آنکھوں کا نور چلا جاتا ہے، یوسف وہ ہوتا ہے جو پاکدامن ہوتا ہے وہ ہر کسی کے پھسلانے سے پھسلتا نہیں ہے، یوسف وہ ہوتا ہے جس کے ملنے سے پہلے دور سے ہی اُس کی خوشبو آنے لگتی ہے، یوسف وہ ہوتا ہے جس کے مل جانے سے بینائی لوٹ آتی ہے۔" "اب بھلا ایسا یوسف کس کو ملتا ہے؟" "وہ جو یعقوب کی طرح تڑپنا جانتا ہو۔"🖤
-

Awan_Kuri33
 

مجھے نہیں پتہ میرے مسائل ، میری مستقبل کے خدشات کا حل کیسے نکلے گا..!!?؟...
*لیکن مجھے ایک بات پتہ ہے کہ:* *مجھے بس اپنے ربّ پر یقین رکھنا ہے👑* پھر مجھے وہ ہراس چیز سے نوازدےگا جسکی مجھے خواہش ہے🌟 کیونکہ معجزے تو یقین والوں کےلئے ہی ہوتے ہیں🦋✨
-

Beautiful Structures image
A  : .q1 subha____Bakhir.a1 - 
Awan_Kuri33
 

.q1_____Allah hafiz.a1

Awan_Kuri33
 

زندگی اگر ہماری سمجھ میں آنے کی چیز ہوتی تو اس کے مالک ہم خود ہوتے -

Awan_Kuri33
 

سب سے اچھا ناول سب سے اچھی تصویر انسان کی اپنی زندگی ہے کبھی تنہائی میں.
بیٹھ کر خود کو پڑھیں اور دیکھیں اس میں اصلاح کی کتنی گنجائش ہے

Awan_Kuri33
 

سوچا بھی نہ تھا کہ ایک دن ایسا بھی آۓ گا طوطا رہے گا پنجرے میں اور درخت پر...
بابو تھا تھاۓ گا
-

Awan_Kuri33
 

قرآن پاک کی آیتوں میں اتنا حسن ہے کہ وہ بھٹکے ہوۓ لوگوں کو راہ دکھلاتی ہیں -

Awan_Kuri33
 

🔥 صبر کے صلے ہمیشہ خوبصورت ہوا کرتے ہیں -

Awan_Kuri33
 

جو خوشبو انسان کے اخلاق کردار عمل کی ہے وہ کسی عطر کی نہیں یہ خوشبو اس وقت..
چلی جاتی ہے جب انسان میں تکبر آجاتا ہے

Beautiful People image
A  : MashAAllah.a1 - 
Awan_Kuri33
 

خدا کے پاس پہنچ کر خدا سے کہوں گی جزا سزا پھر کبھی صرف سکون چاہتی ہوں کہ..
تیری دنیا جھیل آئی ہوں
-

Awan_Kuri33
 

یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں تیری یاد میں سب بھول گئے کیا
بھول گئے کچھ یاد نہیں
-

Awan_Kuri33
 

نہ منانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں پر کسی روٹھے ہوئے کو منانے کی صرف ایک.
وجہ ہوتی ہے... اور وہ ہے محبت😊

Awan_Kuri33
 

جن کی قسمت اچھی نہیں ہوتی `° ان کا حسین ہونا کوئ معنے نہیں رکھتا ۔🥀 __...

Awan_Kuri33
 

_____ 🌎🐥♥️ "-رُوبرو تجھے دیکھنے کی اِک خواہش ہے، یوں تو میرے فون میں تیری..
کئی تصویریں ہیں🙂❤️
-