Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

Awan_Kuri33
 

ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے ..
اوپر تلاش گمشدہ نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے😅🤣🤣 🤭🙉😋
-

Awan_Kuri33
 

اگر کوئی مجھ سے محبت نہیں کرتا تو کیا ہوا اے دل پھول اکیلا کھڑے ہو کر بھی...
خوشبو نہیں چھوڑتا۔۔۔۔
-

Islamic Quotes image
A  : Alhumdullaih for everythig💕 - 
Awan_Kuri33
 

اگر آپ کو کسی سے محبت نہیں صرف دل لگی ہے تو خدارا کسی کے احساس جذبات سے خد.
کو دور رکھیں کیونکہ ہر مرد یا عورت دل لگی کی حد تک محبت نہیں کرتا۔۔۔۔

Awan_Kuri33
 

ہر تعلق کی بنیاد مضبوط اعتماد سچے احساس اور ایک دوسرے کو مکمل وقت دینا ہوتا...
ہے ۔

Awan_Kuri33
 

غلط فہمیاں مضبوط سے مضبوط تعلق کو بھی کھا جاتے ہیں ۔۔۔ دل سے محبت کرنے والا...
عیبوں سمیت بھی قبول کرتا ہے بیزار ہونے والے چھوٹی سی وجہ بنا کر بھی تعلق توڑ دیتے ہیں ۔۔۔
💔💔

Awan_Kuri33
 

محبت کے لیے دو دل چاہیے ۔۔۔۔ جو ایک دوسرے کو خاص احساس سے محبت محسوس
کریں۔۔۔۔۔🌹🌹🌹❣️❣️🌺💞

Awan_Kuri33
 

محبت دل میں بہار کی طرح ہر پل رہتی ہے ۔۔۔۔۔ محبت بانٹنے والے بن جائو کبھ
اداس نہیں رہو گے ۔۔۔۔۔

Awan_Kuri33
 

🔥 اور ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرنے والا تمہارا رب مخلص دلوں کے ساتھ کبھی نا.
انصافی نہیں کرتا 😊

Awan_Kuri33
 

نادانیاں کرنے کی عمر میں ویرانیاں لیے بیٹھے ہیں 🙂💔 -

Awan_Kuri33
 

تمہیں چهوڑ دوں ...تمہیں بهول جاؤں یہ ناممکن ہے....!!تم تو تم ہو... ....مجهے...
تیرے نام کے لوگ بهی اچهے لگتے ہیں

Awan_Kuri33
 

یہ جو تم میں ہلکا ہلکا سا غرور ہے سب 💫میری تعریفوں کا قصور ہے - 💕

تیرے حصے کا وقت ہم نے کسی کو نہیں دیا 💕
A  : تیرے حصے کا وقت ہم نے کسی کو نہیں دیا 💕 - 
Awan_Kuri33
 

ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں ہمیشہ مخلص ہوتا ہے" -

Awan_Kuri33
 

تـمہـارا بـھی مقــام ہونــا چـــاہیے ہـمـارا مقــام دیکھنــا کـے لیــے-✨🔥✨

Awan_Kuri33
 

سکون صرف لوگوں سے دور رہنے میں ہے! -

Awan_Kuri33
 

دلوں کی بات کرتی ہے دنیا جاناں محبت آج بھی چہروں سے شروع ہوتی ہے - 💕

Funny joke
A  : ہم کیسے کریں گے محبت ہمیں تو رومینٹک باتوں پہ ہنسی آجاتی ہے😂 - - 
Beautiful nature.a1
A  : Beautiful nature.a1 - 
Awan_Kuri33
 

اور ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرنے والا تمہارا رب مخلص دلوں کے ساتھ کبھی نا
انصافی نہیں کرتا 😊