وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞💕 "اور
اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے❤🌸
°رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا- "اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما" -
تمام مسلمانوں کو میری طرف سے ہزاروں مہینوں سے افضل یہ رات مبارک ہو اپنی خاص
دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔ 🤲❤️
میں نے سجدے میں دھیمی آواز سے کہا: میں رائیگاں جارہی ہوں میرے اللہ مجھے نہ...
چھوڑنا اے اللہ ..!!! اور اللہ کی طرف بڑی محبت سے سورت الضحی میں جواب آیا: وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى " تمھارے رب نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا اور یقین جانو کہ عنقریب تمھارا پروردگار تمھیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے".ان شاءاللہ ❤️
-
شام زِندگی کی ہو یا دُکھوں کی آخر ڈھل ہی جاتی ہے 🍂 -
اس نے پیناڈول اور چائے بھیجی ہے😐 وہ خود سَر دبانے بھی تو آ سکتا تھا🥀 ...
محبت کیا ھے اہل علم جانیں ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے -
Allah hafiz post kro aa k likes or commnts krti hu....be happy ever
-
خواہش اگر نکاح کی ہو_ _❤ محبت کبھی بھی حرام نہیں ہوتی_💍 -
ہر دلفریب ایک فریب ہے🖤.....🍾🚬 - -
اُداسیوں نے میرے گھر پہ پہرہ ڈالا ہے🥺 مصیبتوں سے نکالیں بہت اُداس ہوں میں...
آقا ﷺ💔😥
-
آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِسکو💕 وہ بھلا چاند ، ستاروں کو
کہاں دیکھے گا👀 رُوبرُو عِشق ہو اور عِشق بھی میرے جیسا🔥 پھر کوئی دل کےخسارےکو کہاں دیکھے گا🍂 - ✿ " " ♡
میں اپنی ہی دنیا کی ملکہ ہوں 👑🥰 جب حجاب کرتی ہوں واللہ کمال لگتی.
ہوں 😍🙈
اور دوپٹے کی قیمت کتنی ہو گی چار۔۔ پانچ سو؟؟🤔 لیکن جب یہ سر پر اوڑھ لیں تو...
عزت لاکھوں کروڑوں کی ہوتی ہے..🥀 ❤
-
___بڑے بزرگ کہتے ہیں کہ غم کے بغیر انسان اپنی تلاش نہیں کر سکتا یہ غم ہی ہے...
جو میں کو مار کر اپنی تلاش پر لگا دیتا ہے جو ہمارا وجود توڑ کر یہ عیاں کرتا ہے کہ اے مٹی ہے پتلے تو کچھ بھی نہیں ہے تیرا کچھ بھی نہیں ہے تیرا کوئی نہیں ہے تیرے خالق کے سواہ ____ اور غم آہستہ آہستہ دوا بنتا جاتا ہے معلوم ہے کب ؟تب جب انسان اپنی روح کے طبیب کے پاس جاتا ہے اور وہ اس طبیب کے بتائے نسخوں پر عمل کرتا ہے تب اس کا درد راحت بنتا جاتا ہے پھر ہر طرف سکون ہی سکون ہوتا ہے کیوں کہ وہ اللہ ایسا طبیب ہے جو اپنے بیمار بندے کو کبھی نہیں چھوڑتا ✨🖤
ہمیں حد میں رہنا پسند ہے” “اور لوگ اسے غرور کہتے ہیں ---:::---🙂 -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain