سنو مغرور ہم بھی غضب کے ہیں بس تیرے غرور کا احترام کرتے ہیں" ---:::--- -
محبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے💔درمیان میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن.
لگ ہی جاتا ہے🔥💯 *_💔_*
ہاں ہاں نہیں کچھ بھی میرے اختیار میں ! ہاں ہاں وہ شخص مجھ سے بھلایا نہیں
گیا ! 💔💔💔
plzzz ap sub sy request
mari plzzz mari mamnai bemar han unk liye special duaa krna wo thk ho jyn unko falij ka aatack aaya tha unka ik bazu kam nii krta plzzz duaa krna wo thk ho jyn plzzz aj k rat plzz duaa krna ...thnks..💫
کھو دیا تمہیں۔۔۔۔ ہار دی زندگی۔۔۔۔۔ 🔥 -
Galtiyaan kijiye Lakin kisi ke sath galt mat kijiye..✨
جہاں صبر آجائے وہ ہر چیز کی قدر گر جاتی ہے -
Ftof just likes for coments???
be happy ever
Mujy diye gye aansu
Sony ni dangy tumhy💔
بدبخت ہے وہ شخص جو خود تو مرجاۓ لیکن اس کا گناہ نہ مرے🙂💔 سوشل میڈیا کا...
استعمال ضرور کریں مگر احتياط بھی لازم کیا کریں۔🙂
-
وہ پوچھنا یہ تھا کہ🫣 . . . . کلائی پر بلیڈ سے محبوب کا نام لکھتے ہوئے...
سپیلنگ غلط ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے....؟؟ 😜🤣😅😂
مجھے وہ رشتے دار بہت پسند ہیں 😁 جو جاتے وقت زبردستی پیسے دیکر جاتے ہیں😁😝
موت؟ نہ ہوتی تو پتہ کیسے چلتا کہ جانے والا کتنا ضروری تھا🥹 Bilkul😏
کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجھو🚫🥀 اگر وہ سر جھکا کے پھرتا ہے تو اللہ...
کے خوف سے♥️😘😍♥️
زندگی کا پہلا غسل اور آخری غسل دوسرے دیتے ہیں توپھر تکبرکس بات کا یااللہ...
ہمیں تکبر اور غرور سے بچا___ آمین🤲
کسی ایسے کے ساتھ رہو۔🙂 جو تمہارے ہونے پر رب کا شکر ادا کرے 🖤 -
سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😅😅😄 -
نہیں آتا مانگنا تو خالی ہاتھ پیھلا دو وہ جانتا ہے بند لبوں کی بھی بولیاں..
سننا💫🌈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain