Damadam.pk
Awara_'s posts | Damadam

Awara_'s posts:

Awara_
 

فرصت ملے تو پوچھ کبھی اُن کا حال بھی
جو لوگ جی رہے ہیں تیرے پیار کے بغیر

Awara_
 

لوگ کانٹوں سے بچ کہ چلتے ہیں
ہم نے پھولوں سے زخم کھائے ہیں
۔
۔
تُم تُو غیروں کی بات کرتے ہو
ہم نے اپنے بھی آزمائے ہیں

Awara_
 

ملے تھے بہت ہمسفر زندگی میں
نہیں یاد کس كو کہاں چھوڑ آئے
.g3
یہ اعجاز ہے حُسنِ آوارگی کا
جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ ائے

بس ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی 
😐
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں
A  : بس ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی 😐 سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں - 
Awara_
 

جس جس نے بھی عید مبارک بولا ہیں
سب کو خیر مبارک

Awara_
 

اسلام علیکم
عیدلفطر بہت بہت مبارک ہو

Beautiful People image
A  🔥 : Hurain😉🙈🙈😘😘😘 - 
Beautiful People image
A  : Hurain🙈🙈 - 
Barf .g2.g2
A  : Barf .g2.g2 - 
Beautiful People image
A  🔥 : Hurain 🙈🙈😘 - 
Awara_
 

.q1
kesy hay ap sub doston?

Awara_
 

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چُپکے سے بہار آجائے

Awara_
 

کون ہے دُنیا میں جس کو سب کُچھ ملا
مُجھ کو سب کُچھ ملا بس ملے تم نہیں
😶

Awara_
 

مزی کی دھوپ ہے
لیٹ گیا 😂

Awara_
 

خزاں کے دور میں عہد بہار لیتا ہوں
کوئی بھی وقت ہو ہس کر گزار لیتا ہوں
.g3
پھولوں سے رنگ ستاروں سے روشنی لیکر
جمالِ یار کا نقشہ اُتار لیتا ہوں

Awara_
 

کبھی مُجھ کو ساتھ لیکر کبھی میرے ساتھ چل کہ
وہ بدل گئے اچانک میری زندگی بدل کہ

Awara_
 

رات کے اُنکو بھی يوں ہوا محسوس
جیسے یہ رات پھر نہیں ہوگی

Awara_
 

خود جو چاہو تو سر عرش بلا کر محبوب
ایک ہی رات میں معراج کرا دیتے ہو

Awara_
 

ہم کہاں تُم کہاں

Awara_
 

بن سنور کر وہ جب نکلتے ہیں
می کشی ساتھ ساتھ چلتی ہے
ہار جاتے ہیں جیتنے والے
وہ نظر ایسی چال چلتی ہے