Damadam.pk
Awara_'s posts | Damadam

Awara_'s posts:

Awara_
 

Rest Time 😘
bye bye.a5

Awara_
 

جنگ انڈیا جیت گیا

Awara_
 

یہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے 🙄

Awara_
 

hi.a5

Awara_
 

نیند کرتے تھک گیا ہوں
اب تھوڑا ریسٹ کرنے کو دِل کرتا ہے 😂🤭😂

Awara_
 

ہم ہیں تو کیا غم ہے
سرکار کو چاہیے ہمیں صرف اسلحہ دے

Awara_
 

اپنی جیسی ہی کسی شکل میں ڈھالیں گے تمہیں
ہم بگڑ جائیں گے اتنا کی بنا لیں گے تمہیں
.g3
جانے کیا کچھ ہو چھپا تم میں محبت کے سوا
ہم تسلی کے لئے پھر سے کھگالیں گے تمہیں
.g3
ہم نے سوچا ہے کہ اس بار جنوں کرتے ہوئے
خود کو اس طرح سے کھو دیں گے کہ پا لیں گے تمہیں
.g3
مجھ میں پیوست ہو تم یوں کہ زمانے والے
میری مٹی سے مرے بعد نکالیں گے تمہیں

Awara_
 

.q1
Good Morning Pyaro .g3

Awara_
 

Me nay apni profile main married option change kar no say yess kardya ...
Alhamdulillah

Awara_
 

Meena Me Pata Pati Nashwa
.g3
Da Yaar Pa Ghag Pasi Sartora Owatama
💞😇🤗

Awara_
 

nainag-46.👈
Kesi ko pata hay nainag-46. kay new id ka ya koi ata pata 😇😊
kesi ko koi Khabar ho tu mujhy sms kary
thanks

بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے____
ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو
.g3
ساغر صدیقی
A  : بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے____ ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو .g3 ساغر صدیقی - 
جب گلستاں میں ، بہاروں کے قدم آتے ھیں .g3
یاد بُھولے ھُوئے ، یاروں کے کرم آتے ھیں
____
لوگ جس بزم سے آتے ھیں ، سِتارے لے کر.g3
ھم اُسی بزم سے ، بادیدۂ نَم آتے ھیں
A  : جب گلستاں میں ، بہاروں کے قدم آتے ھیں .g3 یاد بُھولے ھُوئے ، یاروں کے کرم - 
کیا لگی آنکھ کہ پھر دِل میں سمایا کوئی____ رات بھر پھرتا ہے اِس شہر میں سایہ کوئی
A  : کیا لگی آنکھ کہ پھر دِل میں سمایا کوئی____ رات بھر پھرتا ہے اِس شہر میں سایہ - 
Dekh lol khud
A  : Dekh lol khud - 
Eid mubarak
A  : Eid Mubarak to all friends ☺️ - 
نہ  زمینوں   پر   قبضہ  کرسکتے ہیں۔  نہ  نوکریوں  پر  قبضہ۔  نہ  منشیات   پروخت   کرسکتے ہیں۔  نہ   جی پی فنڈ  میں   سود  کھاتے  ہیں۔   نہ   انڈرپلئ  کرسکتے ہیں۔   نہ   ممبری  میں   ٹھیکے   کرسکتے ہیں۔  نہ   ممبر و مخراب  کے  زریعے  مسلمانوں   کو   کھا   و  لڑاسکتے ھیں۔  نہ   پیر   مریدی کے زریعے   لوگ   کھا سکتے ہیں۔   نہ رشوت    الغرض   ھم  سب میں  جو   برائیاں    موجود   ہیں۔  وہ  ھمارے   اس   کسبگر میں  نہی  ھیں۔   لیکن   پھر  بھی  اسکو مندرجہ بالا   برائیوں   والے   بڑا   دوزخی  کہتے ہیں۔
A  : نہ زمینوں پر قبضہ کرسکتے ہیں۔ نہ نوکریوں پر قبضہ۔ نہ منشیات  - 
Awara_
 

.q1
Good Morning 🌅
Have a Good Day 😊

Awara_
 

.q1
Good Morning 🌅🌄
have a good day 😊

Awara_
 

احساس ایک الگ چیز ہے جہاں پیدا ہو جائے وہاں سوچ بدل جاتی ہے ، نئے راستے نکل آتے ہیں لیکن ڈر سے آگے جیت ہے ، ہمت کے آگے سب ممکن ہے ، حوصلہ ہو تو نقلی ٹانگوں پہ لوگ ماونٹ ایورسٹ سر کر لیتے اور اصلی پاوں پہ چلنے والے بے حوصلہ دامن کوہ تک نہیں پہنچ سکتے ۔ محبت کا سفر تو جاری رہتا ہے کبھی اونچائی کبھی کھائی کبھی میدان تو کبھی صحرا در صحرا