گناہ بہت لذیذ شے ہے گناہ کرنے والے کو گنہگار کہتے ہیں یہ اللّٰہ سے ایک قسم کی بغاوت ہے اگر جب کوئی گنہگار اللّٰہ تعالیٰ کو یاد کرتا ہے تُو اللّٰہ بہت بہت بہت خوش ہوتا ہے زاہد کی ساری زُہد پیکی پڑ جاتی ہیں کیونکہ زاہد تُو ہے زاہد مزہ تُو تب ہے جب اللہ تعالٰی کا باغی اللّٰہ تعالیٰ کو پکارے مدد مانگے روئے گنہگار کو اُسی وقت وہ سب کُچھ مل جاتا ہے جو وہ مانگتا ہے اس میں بھی حکمت ہے