مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں
ہم بس خُدا کے پردے میں ہیں۔
بھول گیا تو
ہم نہیں بھولے
🤗❤️

sweet sweet users
assalamualaikum
senga tasu tool damadam walo???
*آج کی بات جو ابھی ابھی میرے زہن میں اٸی*
*وہ کہتا ھے مجھ سے کہ اس نے میرے ساتھ کھیلا ھی نہیں نا ھی کوٸی ٹاٸم پاس کیا* ۔۔
*ہر اس بنت حوا کو پیغام جو کہتی ھے مجبور تھا*
*وہ رشتہ جس کا انت نکاح نا ھو جو معتبر رشتہ نا بنا سکے جو آپ کو اپنا نام نا دے سکے سمجھ جاٸیں آپ کے ساتھ کیلا گیا ھے سمجھ جاٸیں آپ ٹاٸم پاس ھی بنی ھیں💯*
*میں ایک ھی یوسف کی پابند ھوں*!!!!!!!!
*مجھے کسی اور کی زلیخا بننا منظور نہیں!!!!!🦋❤🩹
A
B
C
D
E
F
G

ہوئی آنکھ نم اور یہ دل مسکرایا
تُو ساتھی کوئی بھولا یاد آیا
مُحبت کا جب بھی کہی ذکر آیا
تُو ساتھی کوئی بھولا یاد آیا
🎧🎧🎧🎧🎧

Assalamualaikum
Good Morning 🌅
Have A Nice Sunday 😁

ایک عقلمند عورت کا تاریخی جملہ
بازار سے ایک عورت گزر رہی تھی اس نے محسوس کیا کہ ایک مرد اس کے پیچھے پیچھے آ رہا ہے اس عورت نے رک کر دریافت کیا کہ آپکو کیا مسئلہ ہے؟ مرد کہنے لگا، آپ اتنی خوبصورت ہیں کہ میں آپ پر فدا ہو گیا ہوں۔ اس عورت نے کہا کہ میں تو کچھ نہیں میرے پیچھے جو میری بہن آ رہی ھے وہ مجھ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے، اس مرد نے جوں ہی دیکھا تو اس عورت نے ایک تھپڑ رسید کیا اور ایک تاریخی جملہ کہا:
”جو فدا ہوتے ہیں وہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے۔“

kesy hay ap sub
شاعرانہ سی ہیں زندگی کی فضاء اپ بھی زندگی کا مزہ لیجیۓ
میں غزل بن گئی آپکے سامنے شوق سے اب مجھے گنگنا لیجیۓ
جب وقت آنکھیں پھیر لیتا ہے
تب کتا بهی شیر کو گھیر لیتا ہے
روٹھے ہوئے یاروں سے میرا ذکر نہ کرنا
بے فیض بہاروں سے میرا ذکر نہ کرنا

جن راہگزاروں میں میرے ساتھ تھے تُم بھی
اُن راہگزاروں سے میرا ذکر نہ کرنا
