سُنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو بربادکرکے دیکھتے ہیں۔
ہر زخم کی آغوش میں ہے درد تمھارا
ہر درد میں تسکین کا احساس بھی تم ہو
سنا ہو گا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں
درد اٹهتا ہے تو تصور میں آ جاتے ہیں وہ
خدا میرے درد کی عمر دراز کرے
ہو سکتا ہے مر جاوں چند دنوں میں تھوڑا تھوڑا
اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا

میرے ہی ہاتھوں پر لکھی ہے تقدیر میری
اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا
🙂
تیرگی کے گنے حجابوں میں حور کے چاند جلملاتے ہیں
زندگی کی اُداس راتوں میں بیوفا دوست یاد آتے ہیں
زندگی سے یہی گِلہ ہے مُجھے
تُو بہت دیر سے ملا ہے مُجھے
hi۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔
kon kon online hay??😋
Good Morning 🌄
senga yai tasu tool??

گناہ دہ کو بیخی کافرہ کیگم خو په نه
مُلا سوک رانہ خله غواڑی چی وریکم کنہ
کتنے فتنے جمع کیے ہیں تیری ایک جوانی نے
چال قیامت ،کافر نظریں ،آنکھ شرابی کیا کہیے
جو کھو بیٹھے نمازِ عشق میں ہوش و حواس اپنے
حسابِ روزِ محشر ایسے دیوانوں سے کیا ہوگا
