ہمارے معاشرے میں مرد کے پسند کو پسند اور عورت کے پسند کو شرم مانا جاتا ہے 🙂
جیسے مرد کو اپنی پسند کی شادی کی اجازت ہے
ماں باپ کو بیٹی کا رشتہ کرتے وقت بیٹی سے بھی پوچھنا چاہیئے کہ بیٹی آپ اس رشتے سے خوش ہے یا نہیں
میں خزاں کی شام ہوں
رت بہار کی ہے تُو
میری زندگی ہے تُو
ناصر کاظمی

ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا اِلٰہی یہ ماجرا کیا ہے







