Damadam.pk
Awara_'s posts | Damadam

Awara_'s posts:

Awara_
 

.q1
Good Morning 🌄
senga yai tasu tool??

Funny joke
A  : Ye log bhi na🙄🙄 pata nOi kitna time hua me Roz like comnts karta hon es nay - 
Awara_
 

گناہ دہ کو بیخی کافرہ کیگم خو په نه
مُلا سوک رانہ خله غواڑی چی وریکم کنہ

Awara_
 

کتنے فتنے جمع کیے ہیں تیری ایک جوانی نے
چال قیامت ،کافر نظریں ،آنکھ شرابی کیا کہیے

Awara_
 

جو کھو بیٹھے نمازِ عشق میں ہوش و حواس اپنے
حسابِ روزِ محشر ایسے دیوانوں سے کیا ہوگا

Funny joke
A  : chOkra aGya par larKi haYy😂😂😂 - 
Awara_
 

اُنکی طرف سے ترکِ مُلاقات ہوگئی
ہم جس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہوگئی

Awara_
 

ہم کوئی ترکِ وفا کرتے ہیں
نہ سہی عشق مصیبت ہی سہی

Awara_
 

زندگی ایک ہے اور طلبگار دو
جاں اکیلی مگر جاں کے حقدار دو

Awara_
 

Good bye 👋
taTa
.r1

Awara_
 

دل ہی تو ہے نہ سنگ و خيشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئینگے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں

Awara_
 

عورتوں کا دل قدرتی طور پر آدمیوں کے مقابلے ذیادہ تیز دھڑکتا ہے۔

Awara_
 

طلاق دے تو رہے ہو عتاب و قہر کے ساتھ
مرا شباب بھی لوٹا دو میری مہر کے ساتھ

Awara_
 

.q1
GooD mOrninG 🌅

Awara_
 

کتنی ہی عورتیں جہیز نہ ہونے کی وجہ سے گھر میں بیٹھے بیٹھے بوڑھی ہو جاتی ہیں۔ کم جہیز کی وجہ سے بہت سی عورتوں کی زندگی عذاب ہو جاتی ہے؛ مار پیٹ کے علاوہ بعض دفعہ ان کو جلا دیا جاتا ہے یا ان پر تیزاب پھینکا جاتا ہے۔ دوسری طرف آج کل کا معاشرہ انسانی رشتوں سے زیادہ دولت کو اہمیت دیتا ہے جس کی وجہ سے یہ لعنت اور بھی زیادہ بڑھ گئی ہے۔ اسلام میں جہیز کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام سادگی کا دین ہے اور اسلام کی نظر میں عورت کا بہترین جہیز اس کی بہترین تعلیم و تربیت ہے۔

Awara_
 

اقبال کہتا ہے کہ عورت کو بھی وہی انسانی حقوق حاصل ہیں جو مرد کو لیکن دونوں کا دائرہ عمل الگ الگ ہے دونوں اپنی اپنی استعدادوں کے مطابق ایک دوسرے کے ساتھ تعاون عمل کرکے تمدن کی خدمت انجام دے سکتے ہیں۔ وہ (اقبال) مرد اور عورت کی مکمل مساوات کا قائل نہ تھا۔ “
عورت پر مرد کی برتری کی وجہ اقبال کی نظر میں وہی ہے جو اسلام نے بتائی ہے کہ عورت کا دائرہ کار مرد کی نسبت مختلف ہے اس لحاظ سے ان کے درمیان مکمل مساوات کا نظریہ درست نہیں۔ اس عدم مساوات کا فائدہ بھی بالواسطہ طور پر عورت کو ہی پہنچتا ہے اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری مرد پر آتی ہے۔

Awara_
 

عورت جہاں خاندانی ذمے داریاں نبھارہی ہے وہاں بڑی محنت اور جان فشانی کے ساتھ قومی ذمے داریاں بھی نبھا رہی ہے کہیں یہ ماں ، بیوی، بہن، بیٹی، بھتیجی،بھانجی کے انمول رشتے سے منسلک ہے ۔عورت سے محبت کا بھی کیا خوب رشتہ ہے اسی لیے پوری دنیا میں عورت سے محبت کے اظہارکے لیے (Mother Day) اور (Valentineday) منایا جانا ایک فطری عمل ہے ۔ عورت کا مرد سے محبت کا رشتہ لافانی ہے ۔ زمانہ قدیم ہی سے عورت مرد سے محبت کی متلاشی رہی ہے

Awara_
 

کیا ایک عورت، صرف عام عورت بننا اور ایک عام سی زندگی گزارنا نہیں چاہ سکتی؟
یا کیا ایک ایسی عورت جس نے سب کچھ حاصل کیا ہو، وہ اپنی زندگی کے کچھ حصوں میں عمومیت نہیں چاہ سکتی؟
عورت کتنا مضبوط بنے؟ اور کب تک مضبوط بنے؟
اور صرف عورت ہی کیوں مضبوط بنے؟ معاشرہ کیوں نہ بدلے۔ اس معاشرے کے طور طریقے اور روایات کیوں نہ بدلیں؟
اس معاشرے کی مجموعی سوچ کیوں نہ بدلے۔ اس معاشرے کے مرد کیوں نہ بدلیں؟ ان مردوں کو پدرشاہی کے سبق پڑھانے والی عورتیں کیوں نہ بدلیں؟
آج کل میرا دماغ بس یہ سوچ رہا ہے

Awara_
 

کبھی کبھی انسان کے دماغ میں ایسے خیالات آتے ہیں جو اس کی مجموعی سوچ و فکر سے مختلف ہوتے ہیں۔
کچھ عرصے سے میرے دماغ میں بھی ایسے ہی خیالات آ رہے ہیں۔
میں مردوں اور عورتوں کے درمیان برابری کی قائل ہوں، یعنی فیمینسٹ ہوں۔
کچھ عرصے سے میرے ذہن میں سوچ آ رہی ہے کہ کیا ایک عورت کو بغیر لڑے اپنی زندگی اپنی مرضی سے جینے کا حق نہیں مل سکتا؟ اسے اتنی لڑائیاں کیوں لڑنی پڑتی ہیں؟

Awara_
 

ہر عورت ویشیا نہیں ہوتی لیکن ہر ویشیا عورت ہوتی ہے۔ اس بات کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے۔
Awara_